• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

بگ بینگ تھیوری کا مختصر تحقیقی جائزہ

محمد المکرم

رکن ختم نبوت فورم
بگ بینگ تھیوری کا مختصر تحقیقی جائزہ

تحریر ازقلم : محمّد المکرّم

بگ بینگ دراصل ایک نظریہ ہے کہ کائنات اور ہر شہ ایک عظیم دھماکے کے نتیجے میں وجود میں آئی جسے سائنسدانوں نے اپنے اپنے خیالات سے اخذ کیا ہے اس بات کا کوئی بھی ثبوت موجود نہیں ہے کہ واقعی ایسا ہی ہوا تھا اور آئندہ بھی کوئی امکان نہیں ہے اسے ثابت کرنے کا سائنس کیا اس سے آگے بھی کوئی علم آجاے تو اس سے بھی ثابت کرنا ناممکن ہے کہ کائنات کس طرح وجود میں آئی- کیوں کہ انسان اپنی ہی پیدائش کے عمل کو نہیں جان سکتا کہ ہزاروں سپرمز میں سے کس ایک سپرم کا انتخاب کر کے خالق نے اسے پیدا فرمایا از خود انسان اس ایک سپرم کی نشاندہی نہیں کرسکتا تو عظیم الشان خالق کی کائنات کی پیدائش کو کیسے جان سکتا ہے ؟
الله رب العلمین فرماتا ہے
سورہ الانبیاء - آیت نمبر 30
اَوَلَمْ يَرَ الَّـذِيْنَ كَفَرُوٓا اَنَّ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا ۖ وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَآءِ كُلَّ شَىْءٍ حَيٍّ ۖ اَفَلَا يُؤْمِنُـوْنَ (30)
کیا منکروں نے نہیں دیکھا کہ آسمان اور زمین جڑے ہوئے تھے پھر ہم نے انھیں جدا جدا کر دیا، اور ہم نے ہر جاندار چیز کو پانی سے بنایا، کیا پھر بھی یقین نہیں کرتے۔

یہ صرف الله ہی جانتا ہے کہ کیسے تخلیق فرمایا خود اس نے کائنات کو کیوں کہ وہ ہی اکیلا خالق اور تمام جہانوں کا مالک ہے سائنس کبھی بھی اس بات کو تا قیامت نہیں جان سکتی کہ کائنات کس طرح وجود میں آئی اور یہ جاننا انسان کے لئے ناممکن محال ہے اور موجودہ بگ بینگ یا کوئی اور تھیوری کبھی بھی فیکٹ نہیں بن سکتی کیوں کہ یہ غیب کی بات ہے اور عقلی اعتبار سے بھی تسلیم نہیں کیا جا سکتا کہ کیسے وجود میں آئی کیوں کہ اس وقت کوئی مخلوق تھی نا کوئی سائنس -(واللہ اعلّم)
 
Top