"تب آپ نے "نزول المسیح"میں سے حضرت مرزا صاحب کا وہ رویا پڑھا جس میں حضور نے لکھا ہے کہ میں دیکھا کہ میں ایک جنگل میں ہوں اور میرے ارد گرد بہت سے درندے بندر اور سور وغیرہ ہیں اور اس سے استدلال یہ کیا کہ یہ احمدی جماعت کے لوگ ہیں ۔"
(قادیانی اخبار "پیغام صلح" لاہور جلد22 نمبر 21 صفحہ 15 ، اپریل 1934ء)