مرزا غلام قادیانی کے بقول جھوٹوں کی ایک علامت بہت ہی خوبصورت پیرائے میں بیان کی گئی ہے اور یاد رہے کہ یہ وہی مرزا غلام قادیانی ہیں جن کو سلطان القلم جیسے القابات سے یاد کیا گیا آئیے سلطان القلم کی قلم کاریاں دیکھیں کہ جھوٹوں کی علامت کو کسی چیز سے تشبیہ دے رہے ہیں؟؟
حیات احمد جلد اول صفحہ269
” جھوٹے آدمی کی یہی نشانی ہے کہ جاہلوں کے روبرو تو بہت لاف گزاف مارتے ہیں مگر جب کوئی دامن پکڑ کر کہے کہ ثبوت دیکر جاو تو جہاں سے نکلے تھے وہیں داخل ہو جاتے ہی"۔
حیات احمد جلد اول صفحہ269
” جھوٹے آدمی کی یہی نشانی ہے کہ جاہلوں کے روبرو تو بہت لاف گزاف مارتے ہیں مگر جب کوئی دامن پکڑ کر کہے کہ ثبوت دیکر جاو تو جہاں سے نکلے تھے وہیں داخل ہو جاتے ہی"۔
آخری تدوین
: