کوئی تضاد کلام خدا میں کبھی نہیں ہوتا
نبی جھوٹا نہیں ہوتا جھوٹا نبی نہیں ہوتا
جاہل کے ہر حرف سے جہالت ٹپکتی ہے
اور عاقل کے کلام کا کوئی ثانی نہیں ہوتا
خدا کے کاموں میں دخل انسانی نہیں ہوتا
اچھا شیطانی نہیں برا رحمانی نہیں ہوتا
عقل پہ پردہ آجائے تو کچھ غلط نہیں رہتا
پھر کفر کرنا بھی بے ایمانی نہیں ہوتا
نبوت خدا کی خلافت ہے کھیل نہیں مرزے
یہاں ظلی نہیں ہوتا کوئی بروزی نہیں ہوتا
تو جو رکھ رکھ کے خدا کی قدرت کو
اک انسانی کسوٹی پہ پرکھتا ہے
تجھ سے فیصلہ حق کا تبھی نہیں ہوتا
نبی جھوٹا نہیں ہوتا جھوٹا نبی نہیں ہوتا
نبی جھوٹا نہیں ہوتا جھوٹا نبی نہیں ہوتا
جاہل کے ہر حرف سے جہالت ٹپکتی ہے
اور عاقل کے کلام کا کوئی ثانی نہیں ہوتا
خدا کے کاموں میں دخل انسانی نہیں ہوتا
اچھا شیطانی نہیں برا رحمانی نہیں ہوتا
عقل پہ پردہ آجائے تو کچھ غلط نہیں رہتا
پھر کفر کرنا بھی بے ایمانی نہیں ہوتا
نبوت خدا کی خلافت ہے کھیل نہیں مرزے
یہاں ظلی نہیں ہوتا کوئی بروزی نہیں ہوتا
تو جو رکھ رکھ کے خدا کی قدرت کو
اک انسانی کسوٹی پہ پرکھتا ہے
تجھ سے فیصلہ حق کا تبھی نہیں ہوتا
نبی جھوٹا نہیں ہوتا جھوٹا نبی نہیں ہوتا