حمیرا قریشی
رکن ختم نبوت فورم
- جھوٹ بولنا مرتد ہونے سے کم نہیں ، روحانی خزائن ص 56ج 17)
- جھوٹ بولنے سے بدتر دنیا میں اور کوئی برا کام نہیں “
- تکلف سے جھوٹ بولنا گوہ ( پاخانہ ) کھانے کے مترادف ہے، روحانی خزائن 343ج 11حقیقت الوحی ص206 ج22
روحانی خزائن 43ج11
۵) ”ایسا آدمی جو ہر روز خدا پر جھوٹ بوتا ہے اور اپنی ایک بات تراشتا اور پھر کہتا
ہے کہ یہ خدا کی طرف سے وحی ہے جو مجھ پر ہوئی ہے ایسا بدذات انسان تو کتوں اور
سووروں اور بندروں سے بدتر ہے۔
(براہین احمدیہ ج 5 ص 126- روحانی خزائن ج21ص296
والسلام حمیرا قریشی ۔