• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حافظ الحدیث پیر سید جلال الدین شاہ صاحب مشہدی رحمۃُ اللہ علیہ بِھکھی شریف اور ختم نبوّت

ڈاکٹرفیض احمدچشتی

رکن ختم نبوت فورم
حافظ الحدیث پیر سید جلال الدین شاہ صاحب مشہدی رحمۃُ اللہ علیہ بِھکھی شریف اور ختم نبوّت
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
حافظ الحدیث والقرآن استاذالعلماء پیر سید جلال الدین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور آپ کے طلباء تحریک ختم نبوت میں پیش پیش رہے ۔۔۔۔کئی گرفتاریاں دیں ۔۔۔۔آپ کے صاحبزادوں کو بھی گرفتار کیا گیا۔۔۔۔۔ مگر آپ مؤقف سے نہ ہٹے ۔ آپ تحریک میں ہر طرح کی رہنمائی فرماتے رہے۔(انوار حافظ الحدیث)
 
Top