• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حاملہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اللہ تعالیٰ کی توہین

اللہ تعالیٰ تمام کائناتوں اور جہانوں کا واحد حقیقی خالق و مالک اور پروردگار ہے ۔وہ واحدہ لاشریک ہے ۔ وہ زندگی ،رزق اور موت بلکہ دنیا و آخرت کی ہر چیز پر قادر مطلق ہے ۔وہ روز قیامت کا مالک ہے ۔وہ سب جہانوں کو پالنے والا ہے ۔سب تعریفیں صرف اسی کے لیے ہیں ۔وہ سب سے بڑا ہے ۔اس کی ذات ہر عیب و نقص سے پاک ہے ۔اس کا کوئی ہسر یا برابری کرنے والا نہیں ۔وہ ازل سے ابد تک یکتا و یگانہ ہے ۔ وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا ،وہ اکیلا ہے جسے فنا نہیں ۔اسے کسی نے جنم نہیں دیا اور نہ اس نے ہی کسی کو جنم دیا ۔وہ ہر ایک چیز سے بے نیاز ہے ۔وہی عبادت کے لائق ہے ۔کسی صفت مٰں اس کا کوئی شریک نہیں ۔وہ بے نظیر و بے مثل ہے ۔وہ حی و قیوم ہے ۔اسے نیند آتی ہے نہ اونگھ ۔وہ تھکتا بھی نہیں ۔وہ نہایت رحیم و کریم ہے ۔اس کا باب رحمت کبھی بند نہیں ہوتا ۔ اس کا غضب محدود اور رحمت لا محدود ہے ۔ ایک ماں کو اپنے بچے سے جس قدر محبت ہوتی ہے اللہ تعالیٰ اس سے ستر گنا زیادہ اپنے بندوں سے پیار کرتا ہے ۔حتیٰ کہ وہ اپنے منکروں کو بھی مایوس نہیں کرتا۔ وہ ستار العیوب ہے ۔ وہ ہمارا اصل محافظ و نگہبان ہے۔اولاد ،زندگی،موت،صحت،بیماری،عزت،ذلت،کامیابی ،ناکامی، خوشی،غمی ،امیری، غریبی، سب اسی کے ہاتھ میں ہے۔وہ اپنے بندوں کو بن مانگے عطا کرتا ہے ۔وہ ہر پکارنے والے ک پکار سنتا ہے ۔وہ ہر انسان کی رگ گردن سے بھی زیادہ قریب ہے۔ وہ دلوں کے راز جانتا ہے ،وہ دعاوں اور خواہشات کو پورا کرتا ہے ۔ وہ بخشنے والا ،رحم کرنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ہے ۔وہ کن کہتا ہے تو ہر چیز جو وہ چاہتا ہے ،خود بخود وجود میں آجاتی ہے ۔کائنات کے ذرے ذرے پر اس کی حکومت ہے ۔رات کی تاریکی ہو یا دن کا اجالا ،وہ ہر چیز سے علیم و خبیر اور سمیع و بصیر ہے ۔وہ کسی کا محتاج نہیں ۔اس کی ذات ،صفات اور کمالات لا محدود اور بے پایاں ہیں ۔پوری کائنات میں صرف اسی کی تجلیات کا ظہور ہے ۔وہی اول و آخر اور وہی ظاہر و باطن ہے ۔اس کی عظمت حیطہ ادراک میں نہیں آسکتی ۔اس کا جلال انسانی عقل میں نہیں سما سکتا۔صد شکر کہ اس نے بغیر کسی محنت و کوشش کے ہمیں ایمان و اسلام کی نعمت کے علاوہ دیگر بے شمار نعمتوں سے نوازا۔ لیکن قادیان کے دہقان جھوٹے مدعی نبوت آنجہانی مرزا قادیانی نے جس دیدہ دلریری سے خالق ارض و سما کے بارے میں ہرزہ سرائی کی اور اپنی خود ساختہ نبوت کے لیے اللہ تعالیٰ کے متعلق خرافات کا پلندہ گھڑا ہے ۔ اسے پڑھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ایسے عقائدمرزائی جماعت کی نامردی کا سب سے بڑا ثبوت ہیں ۔دل پر ہاتھ رکھ کر ان خرافات کو پڑھیں اور زبان سے استغفار کریں ۔(((قادیانیوں کی گستاخیاں اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں )))
حاملہ
" اُس نے براہین احمدیہ کے تیسرے حصہ میں میرا نام مریم رکھا پھر جیسا کہ براہین احمدیہ سے ظاہر ہے دو۲ برس تک صفت مریمیت میں میں نے پرورش پائی اور پردہ میں نشوونما پاتا رہا پھر جب اُس پر دو برس گزر گئے تو جیسا کہ براہین ا حمدیہ کے حصہ چہارم صفحہ ۴۹۶ میں درج ہے مریم کی طرح عیسیٰ کی روح مجھ ؔ میں نفخ کی گئی اور استعارہ کے رنگ میں مجھے حاملہ ٹھہرایا گیا اور آخر کئی مہینہ کے بعد جو دس مہینے سے زیادہ نہیں بذریعہ اس الہام کے جو سب سے آخر براہین احمدیہ کے حصہ چہارم صفحہ ۵۵۶میں درج ہے مجھے مریم سے عیسیٰ بنایا گیا پس اس طور سے میں ابن مریم ٹھہرا۔"
(روحانی خزائن جلد 19 کشتی نوح صفحہ 50)
Ruhani-Khazain-Vol-19_Page_081.png
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
حاملہ
" اُس نے براہین احمدیہ کے تیسرے حصہ میں میرا نام مریم رکھا پھر جیسا کہ براہین احمدیہ سے ظاہر ہے دو۲ برس تک صفت مریمیت میں میں نے پرورش پائی اور پردہ میں نشوونما پاتا رہا پھر جب اُس پر دو برس گزر گئے تو جیسا کہ براہین ا حمدیہ کے حصہ چہارم صفحہ ۴۹۶ میں درج ہے مریم کی طرح عیسیٰ کی روح مجھ ؔ میں نفخ کی گئی اور استعارہ کے رنگ میں مجھے حاملہ ٹھہرایا گیا اور آخر کئی مہینہ کے بعد جو دس مہینے سے زیادہ نہیں بذریعہ اس الہام کے جو سب سے آخر براہین احمدیہ کے حصہ چہارم صفحہ ۵۵۶میں درج ہے مجھے مریم سے عیسیٰ بنایا گیا پس اس طور سے میں ابن مریم ٹھہرا۔"
(روحانی خزائن جلد 19 کشتی نوح صفحہ 50)
View attachment 365
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
حیرت صرف اس بات پر ہے کہ مرزا کی ایسی باتیں سن کر یا پڑھ کر قادیانی کیوں نہیں عقل سے کام لیتے؟
ایسی باتوں سے تو ایک باشعور انسان کو گهن آتی ہے
عقل تسلیم کرتی ہے نہ دل-
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مہرو بہن ایک لطیفہ یاد آ گیا ہے سنا ہی دیتا ہوں آپ کے علم میں اضافہ کا باعث ہو گا "دس ماہ کا حمل گدھی کو ہوتا ہے ":)
 

اعجاز حسین سید

رکن ختم نبوت فورم
اس مزہب کی بنیادیں ہی استعاروں اور تماثیل وتاویلات پر رکھی گئ ہیں, جو خناس مرزا قادیانی کزاب کے دماغ میں گھس بیٹھا تھا اس سے کہیں زیادہ اور بڑا خناس اسکی بدبخت لعنتی امت کے دماغوں میں بھرا ھے -یہ کافرلوگ انبیاء و صلحا کی تضحیک اور توہین میں اپنے کزاب امام سے بھی آگے بڑھ چکے ہیں -
 

اعجاز حسین سید

رکن ختم نبوت فورم
مبشر شاہ نے کہا :
مہرو بہن ایک لطیفہ یاد آ گیا ہے سنا ہی دیتا ہوں آپ کے علم میں اضافہ کا باعث ہو گا "دس ماہ کا حمل گدھی کو ہوتا ہے ":)
جب سے مرزے کزاب نے حاملہ ہونے کادعوی کیا ھے کھوتی بیچاری بھی شرمندہ شرمندہ سی پھرتی ھے
 
Top