• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کے دور حکومت کا مختصر تعارف

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کے دور حکومت کا مختصر تعارف

41 تا 60 ھجری میں اسلامی فتوحات کی انتہا ہو گئی… حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کا شاندار دور خلافت..
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اپنے دور خلافت میں روم (یورپ) لیبیا, سوڈان, الجزائر, مراکش, تیونس کو فتح کیا اور یورپ کے جزیرے کوس, خیوس, کریٹ, روڈس, سسلی, جربہ, لیکیا, ازمیر, ارواد کو فتح کر کے قسطنطنیہ (استنبول) پر حملہ کیا…
فارس خراسان (ایران) کی فتوحات میں... افغانستان, پشاور, خیبر پختونخوا (سرحد) بلوچستان, ازبکستان, ترکمنستان, تاجکستان, اور امو دریا کو پار کر کے اسلام کو چین کی سرحد تک پھیلا دیا..
اس کے علاوہ 1750 میں کشتیاں بنا کر مسلمانوں کو تبلیغ کے لیے روانہ کیا. جن میں سے بارہ صحابہ کرام انڈونیشیا گئے جس سے آج وہ پورا ملک مسلمان ہے اور انہی کے دور خلافت میں برما اور ملائیشیا میں بھی اسلام پہنچا اور کشتیوں کے ذریعے سے ہی براعظم افریقہ کے اردگرد کے علاقوں میں اسلام پہنچا جسکا سہرا بھی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کے سر سجتا ہے…
حوالہ… اردو دائرہ معارف اسلامیہ المعجم البلدان, اٹلس فتوحات اسلامیہ, فتوح البلدان بلازری, تاریخ اسلام ندوی, تاریخ خلفاء, اردو سیرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ.
 
Top