• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حضرت سید عطاء اللہ شاہ بُخاری رحمۃُ اللہ علیہ کی صحبت کا اثر

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
فیضِ صحبت حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بُخاری رحمۃُ اللہ علیہ

٭ فیضِ صحبت٭
مشہور سوشلسٹ لیڈر منشی احمد دین صاحب فرماتے ہیں کہ جب ایک دفعہ سول نافرمانی کی تحریک میں پہلے پہل بطورِ رضاکار قید ہوا تھا تو میانوالی جیل میں دوسرے لیڈروں کےساتھ شاہ صاحب کے ساتھ پہلی ملاقات ہوئی میں بلکل نابلد اور جاہل نوجوان تھا۔ پھر مجھ جیسے نوآموز کو جیل کی زندگی اور ماحول سے واسطہ پڑا، مگر شاہ صاحب نے جیل کی چار دیواری میں میری تربیت فرمائی۔ ان کے فیضِ صحبت سے مجھے بہت کچھ ملا اور کمالِ مہربانی سے مجھے ناظرہ قرآن مجید پڑھایا۔ جس کا میں ہمیشہ شکر گزار رہوں گا۔ ان کی شفقت و مہربانی کے باعث میرا ان سے زندگی بھر کے لیے ایک دلی تعلق قائم ہو گیا۔

اقتباس : ( امیر شریعت سید عطاء اللہ ؒ شاہ بخاری کی باتیں، مصنف سید امین گیلانی ، صفحہ نمبر 96)
 
Top