• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حضرت موسیٰ علیہ السلام آسمان میں زندہ ہیں ؟

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اسلام کے منافی مرزا قادیانی کا جھوٹا عقیدہ کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام آسمان میں زندہ ہیں

قرآن و حدیث سے ثابت ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان پر زندہ ہیں جبکہ مرزا قادیانی عیسیٰ علیہ السلام کو مردہ تسلیم کرتا ہے دوسری جانب اسلامی عقیدہ کی روسے حضرت موسیٰ علیہ السلام کا انتقال ہو گیا تھا اور مرزا قادیانی کہتا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام آسمان میں زندہ ہیں ۔ہم کہہ سکتے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی جھوٹا انسان تھا جو کہ اسلامی عقائد کی مخالفت کر کے اپنے مذھبِ قادیانیہ کے لیے نئے نئے عقائد وضح کیا کرتا تھا دوسری جانب مرزا قادیانی اپنے آپ کو موسیٰ کہتا ہے کیا کوئی قادیانی بتا سکتا ہے کہ اگر مرزا قادیانی موسیٰ ہے تو کیا وہ آسمان میں زندہ ہے یا قادیان میں مدفون ہے ؟
حضرت موسیٰ آسمان پر زندہ ہیں.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مکمل پیجز کے سکینز بھی یہاں پر لگا دیں تاکہ اگر قادیانی حضرات مانگیں تو ان کو باآسانی دیئے جا سکیں۔آ
 
Top