• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حضرت نعمت اللہ شاہ ولی کی موجودہ دور کے بارے میں پیشگوئی۔

ھمراز

رکن ختم نبوت فورم
حضورﷺ نے غزواہ ہند کی کامیابی کی تو بشارت دی ہی تھی لیکن اس کے علاوہ اکثر اولیاء نے بھی اس کی تصدیق کی تھی جن میں سب سے نمایاں نعمت اللہ شاہ ولی کی 850 سالہ پیشنگویاں بھی ہیں جو انہوں نے مغل ادوار سے لے کر دجال تک کی باتیں کہہ ڈالیں اور اس موجودہ دور کا کہا جاتا ہے عنقریب علی کے شیروں میں سے ایک شیر اٹھے گا جو موجودہ کرپٹ نظام کو ختم کر دے گا اس کے بعد ہندستان شمال سے ایک شرارت کرے گا اور ایک جھوٹا بہانہ بنا کر ایک ہلکی سی جنگ کرے گا جس کا محور تبت تک ہو گا جس میں چین پاکستان کی مدد کرے گا یہ محتصر سی جنگ ہو گی اسکے بعد اقوام اسلام پاکستان کو اپنا مرکز بنائیں گے اور اس کو سپورٹ کریں گے ہندستان پاکستان پر پھر حملہ کرے گا پاکستان کو وقتی طور پر نقصان ہو گا اور پیچھے ہٹنا پڑے گا لیکن بعد میں سنبھل جاۓ گا اور ہندستان کو پیچھے دکھیل دیا جاۓ گا پاکستان کی مدد کے لئے افغان و سرحد سے بھی مجاہد آئیں گے یہ جنگ 6 سال لڑی جاۓ گی جس میں ہندستان صفہ ہستی سے مٹ جاۓ گا اور کہنے والے کہتے ہیں اس جنگ میں دونوں طرف سے اتنا نقصان ہوگا کے 7 میل کے بعد ہی کوئی دیاء جلتا نظر آۓ گا۔ ہندستان کے فتح ہونے کے 40 روز بعد دجال اصفہان ایران سے ظاہر ہو گا اور فاتح ہند کی فوج شام کی طرف حضرت عیسیؑ سے جاملیں گے۔۔۔۔۔ اللہ خوب جاننے والا ہے۔
 
Top