• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر11

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
قتل کردیا اور قرآن نے اس کی تردید کردی لہذا قرآنی آیات کا مطلب یہی ہے کہ نہ تو حضرت مسیح بن مریم کو صلیب دی گئی اور نہ ہی قتل کیاگیا۔
95۔اسماء الہیہ کو توفیقی یا غیر توفیقی ہونا مسلمانوں کے مابین مختلف فیہ مسئلہ ہے یعنی دونوں فریق اسلام سے خارج نہیں ۔
96۔قادیای کا یہ کہنا کہ حضرت مسیح کے صلیب پر چڑھائے جانے کااکثر اہل اسلام بھی انکار نہ کرسکے بالکل غلط ہے بلکہ سارے اہل اسلام ہمیشہ اس کا انکار ہی کرتے رہے۔
97۔لکن کے استعمال میں چار چیزوں کا ہونا ضروری ہے۔
1۔کلام سابق 2۔اس کلام سے پیدا ہونے والا وہم 3۔دفع وہم جو لکن کا مدلول ہے 4۔وہ مضمون جس سے وہم سابق دفع کیا جائے ۔
98۔جس شخص پر اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح کی شبیہ ڈال دی اور اس کو یہود نے پھانسی دیدی اس کا نام کیا تھا اور اس کی ساری تفصیل مقصود نہیں لہذا قرآن نے کچھ نہیں کہا۔
99۔حضرت عیسی مسیح خدا کا بندہ اور اس کا رسول ہے جسکو آسمان کی طرف اٹھا لیا گیا اور پھر دوبارہ آنحضرتﷺ کی ہدایت کے مطابق دنیا میں اتر کر فوت ہوگا۔
100۔امروہی مرزائی نے آیت "لیومنن بہ قبل موتہ" کو جملہ انشائیہ قرار دیا ہے جو نہ صرف جہالت ہے بلکہ گناہ کبیرہ ہے کیونکہ بارگاہ خداوندی میں اس سے نقص لازم آتا ہے ۔حقیقت یہ ہے کہ یہ جملہ خبریہ ہے جواب قسم کا جملہ خبریہ ہوتاہے ۔

101۔اگردوسرے شخص پر شبہ ڈالے بغیر حضرت عیسیٰ کو آسمان کی طرف اٹھالیا جاتا تو کھلاکھلا نشان دیکھ لینے کی وجہ سے ایمان بالغیب جاتا رہتا ایک شکل کا مختلف شکلوں میں نظر آنا اور ایک ہی شخص کا ایک وقت میں کئی مکانوں میں موجود ہونا ممکن ہے بلکہ دیکھا جاچکا ہے ۔اور حکمت الہیہ کے منافی نہیں۔
102۔حضرت عیسیٰ کا بغیر باپ کے پیدا ہونا اور قرآن میں ان کی والدہ محترمہ کو
 
Top