• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر18

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اتنا بڑا عالم ہوگا اگر علم زمین سے اٹھ گیا تو وہ اپنےکمال علمی کی وجہ سے علم کولوٹا کرلے آئے گا۔
یہ بشارت امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت پر صادق آتی ہے ۔
151۔امروہی مرزائی اپنی کتاب کے آخر میں لکھتا ہے "تمت الکتاب "حالانکہ کتاب عربی میں مذکر ہے مگر امروہی نے عربی کو اردو سمجھ لیا ہے اور تمت کہہ کر کتاب کو مؤنث بنا رہا ہے اے کاش وہ نحو میر ہی پڑھا ہوتا۔
152۔امروہی مرزائی پیسہ لے کر مرزائی کےلیے لکھتا تھا جب پیسہ کم ملا توقادیان چھوڑکر چلا گیا۔'

غلام عبدالحق محمد
(جی اے حق)
ادنی ترین خادم آستانہ عالیہ غوثیہ مہریہ
گولڑہ شریف ۔1998۔3۔6
 
Top