• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر2

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
نمبر شمار مضمون
1۔سب حمد وثناء خدائے پاک کےلیے ہے۔
2۔حضرت محمدﷺخاتم النبین ہیں۔
3۔ساری مخلوق مل کر بھی قرآن جیسی کوئی سورت نہیں بنا سکتی ۔
4۔حضرت محمدﷺ کے دین محکم کےمجددین کرام کویہ قوت حاصل ہے۔کہ وہ جھوٹے مدعی نبوت مرزا قادیانی کو شکست دے کر اس کی ملت کی شہ رگ کاٹ دیں۔
5۔حضرت پیرمہر علی شاہ ؒنسبا"حسنی مذہبا حنفی اور مشربا چشتی نظامی قادری ذہیبی ہیں۔
6۔سب سے اعلیٰ وارفع علم کتاب وسنت کا علم ہے۔
7۔کتاب وسنت کا علم صرف ان اشخاص سے حاصل کیا جائے جو اس کی اہلیت رکھتے ہوں۔
8۔سب سے مقدم قرآن کی وہ تفسیر ہے جو خود قرآن سے ماخوذ ہو۔حضور نبی اکرمﷺ کی تفسیر کے مطابق ہواور لغت عربیہ مستعملہ مقبولہ کے مطابق ہو۔
9۔جھوٹے مدعی نبوت قادیانی اور اس کی جماعت نے خلاف منقول ومعقول اور غلط حیلوں کو قرآن کی تفسیر بنایا چاہے ان کو بعید ازعقل تاویلات ہی کیوں نہ کرنی پڑیں۔
10۔حضور ﷺکے بعد صحابہ رضی اللہ عنہ کی تفسیر کا مقام ہے۔
11۔قادیانی جماعت کے لوگ صحابہ کی تفسیر کے برعکس اپنی رائے سے تفسیر کرتے ہیں۔
12۔گذشتہ زمانے کےجھوٹے مدعیان نبوت مسیلمہ وغیرہ اوران کے مددگار ذلیل ورسواہوئے۔
13۔قادیانی نے بظاہر ظلیت اور بروز کو ڈھال بنایا مگر فی الحقیقت نبوت اصلیہ کا مدعی تھا۔
 
Top