• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر8

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
71۔حضرت مسیحؑ کا جسمانی طور پر آسمان پر اٹھایا جانا ہر صورت اور ہر تقدیر میں آیت بل رفعہ اللہ الیہ سے بطور نص ثابت ہے۔
72۔قادیانی صاحب تو شمس الہدایت میں مرقوم"الابعض اہل تحقیق"کا لفظ بھی نہیں سمجھ سکے وہ اس کو مرکب توصیفی سمجھے جبکہ یہ اضافت کے ساتھ ہے اس کا مطلب یہ کہ اہل تحقیق میں سے بعض (اکا دکا)جسم عنصری برزخی کے اٹھائے جانے کے قائل ہیں یعنی جسم سلب اشتہاطعام وشراب کے بعد اٹھایا گیا۔یعنی آسمان پر انہیں پر انہیں بشری ضرورتیں لاحق نہیں ۔
73۔شیخ اکبر حضرت محی الدین ابن عربی اور شاہ ولی اللہ کو موقف بھی یہی ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جسمانی طور پر زندہ آسمان پر اٹھایا لیا گیا اور وہ اب تک زندہ ہیں۔
74۔حضرت عیسیٰ کے زندہ آسمان سے نازل ہونے پر سب ہی اتفاق رکھتے ہیں۔
75۔عامر بن فہیرہ اور دیگر کئی اہل اللہ کا فوتگی کے بعد آسمان پر اٹھایا جانا ثابت ہے۔
76۔احادیث مقدسہ کے مطابق حضرت عیسیٰ السلام مدینہ منورہ میں روضہ اقدس پر حاضر ہوکر حضرت ختم المرسلین ﷺ کی خدمت میں اسلام عرض کریں گے اور حضور ﷺاس جواب دیں گے اور حضرت پیر مہر علی شاہ ؒ نے پشین گوئی فرمائی کہ مرزا قادیانی کو مدینہ منورہ کی حاضری بھی نصیب نہ ہوگی اور ایسا ہی ہوا۔
77۔موت نبوت کے منافی نہیں ہے۔
78۔آیت "قدخلت من قبلہ الرسل "میں خلت بمعنی مضت ہے اور الرسل میں لام جنس کا استغراق کا نہیں ہے مگر قادیانی سمجھنے سے قاصر ہے۔
79۔مرزانے لکھا کہ آنحضرتﷺ کو تعبیر کشف میں غلطی ہوئی جبکہ نبی کا تعبیر کشف میں غلطی پر قائم رہنا بالکل غلط ہے ۔اگر حضور کی غلطی تسلیم کی جائے تو تمام صحابہ اورصدیوں تک تمام علماوصلحا اور مسلمانوں کا غلطی پر
 
Top