• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خادم اعلیٰ

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اسلام علیکم دوستوں ۔
میرا نام " ساحل کاہلوں " ہے اور میں نے یہ نام " خادم اعلیٰ " ایک مرزائی تھا جو اپنے نام کے ساتھ " ادنیٰ خادم " لکھتا تھا اس کی چھترول جب کی جاتی تھی تو میں اپنا نام " خادم اعلیٰ " لکھ دیتا تھا اور اسی وجہ سے یہ نام مشہور ہوگیا تو میں نے اسی نام سے یہاں ایک آئی ڈی بنا لی اور اسی سے کام کرنا شروع کردیا ۔ اس کے علاوہ میری آئی ڈی ساحل کاہلوں کے نام سے بھی موجود ہے لیکن یہاں کام میں اسی آئی ڈی یعنی خادم اعلیٰ سے ہی کرتا ہوں ۔
یہ تو تھا یہ نام رکھنے کی وجہ اب اپنے تعارف کیطرف آتا ہوں ۔
دوستوں تحریک عقیدہ ختم نبوت پر آنے سے پہلے مجھے کچھ علم نہیں تھا کہ یہ مرزائی لوگ کیا ہوتے ہیں ان کے عقائد کیا ہیں وغیرہ وغیرہ یہ تب کی بات ہے جب میں سکینڈ ایئر میں تھا اور فیصل آباد جاتا تھا پڑھنے کے لئے۔ لیکن ہوا کچھ اسطرح سے کہ ہمارے علاقے میں ایک عظیم مجاہد ختم نبوت " مولانہ بدیع الزماں بھٹی صاحب " رہتے ہیں وہ اکثر ہمارے شہر میں آتے رہتے تھے اور پیغام ختم نبوت لوگوں کو دیتے رہتے تھے ایک دن میرے ایک دوست جو کہ مولانہ کے شاگرد تھے مجھے کہتے کہ آؤ تمہیں ایک جگہ لیکر چلو پہلے تو میں نے نہ جانے کا کہا لیکن دوست نے اصرار کیا تو میں چلا گیا وہاں جاکر ہم نے مولانہ صاحب کا لیکچر سنا اور پھر واپس گھر آ گئے ۔
اس طرح دن گزرتے گئے میرے کالج کے دوست وہ اکثر فیس بک کا ذکر کرتے تھے کہ جی ہمارے اتنے فرینڈ ہیں ہم نے آپنی تصویر لگائی تو اتنے کمنٹس اور لائک وغیرہ وغیرہ ۔ تو ان سے مدد لیکر میں نے بھی فیس بک پر ایک آئی ڈی بنائی اور شروع شروع میں ، میں بھی صرف تصویر پوسٹ کرنا اور کمنٹس کرنے اور بس پھر اچانک مجھے مولانہ صاحب کا پیغام یاد آیا تو میں نے فیس بک پر مرزائی لکھ سرچ کیا ۔ پھر کیا تھا پیجز کھلتے گئے اور کیہ گروپس بھی ۔ میں نے وہاں پیجز میں صرف ایک کمنٹ کرنا ہوتا تھا اور وہ بھی بار بار اگر کوئی کچھ بھی پوچھے تو میرا کمنٹ وہی ہوتا تھا " مرزا غلام قادیانی پر لعنت بیشمار " کیونکہ ان کے بارے میں علم جو نہیں تھا ۔ تو بس اسی سے گزارا کیا کرتا تھا اور پھر میں نے ان گروپس کے ایڈمن حضرات کو میسجز کیے کہ میں ختم نبوت پر کام کرنا چاہتا ہوں اور میرا بڑاشوق ہے کہ میں آپ لوگوں جیسا کام کروں بہرحال مجھے ان کی طرف سے کوئی پیغام تو موصول نہ ہوا پر گروپس میں انٹری ہوگئی ۔
وہاں سب سے پہلے مجھے جو دوست ملے ان میں سب سے پہلا دوست تھا " لطیف الحق " اور اسکے بعد ایک لڑکا تھا " احمد واثق " اور ایک لڑکی " آمنہ افضل " ان کے ساتھ مل کر کافی کام کیا۔ پھر ہوا یوں کہ لالہ لطیف الحق کے ساتھ تو دوستی اور گہری ہوگئی پر باقی دو حضرات سے کچھ اختلافات کی وجہ سے رابطہ ختم ہوگیا ۔
پھر وہ بھائی ملے وہ استاد ملے جن کی وجہ سے میں آج اس جگہ پر کھڑا ہوں وہ ہیں میرے استاد میرے بھائی میرےپیارے دوست " جاءالحق " انپوں ے میری ایسی رہنمائی کی کہ ایسی کبھی کسی نے نہیں تھی کی اگر کوئی مشکل ہوتی تو وہ دور کرتے تھے ۔ اللہ تعالیٰ ان کا سایا ہمارے سروں پر سلامت رکھے ، آمین ۔
ان کے علاوہ میں ان چہروں کو کبھی نہیں بھول سکوں گا جس میں ، اکرام خان ، فضاءخان ، سہیل سعید ، اکو بدمعاش ، علی ملک عرف مولوی روکڑا ، عثمان اسلم ، جیند رفیق ، سمیر خان، سید مبشر شاہ صاحب، سمیر ملک ، وغیرہ
پھر اہستہ آہستہ دوستے آتے گئے رشتے بنتے گئے دوستی کہ اور اس کے ساتھ میں نے جو خاص توجہ دی جس کی وجہ سے ہی آج الحمدا للہ دنیا کا کوئی مرزائی میرے سامنے ٹک نہیں پاتا وہ ہے میرا مطالعہ میں نے بھائی جاءالحق کی کوئی پوسٹ نہیں چھوڑی ہوگی جو میری نظر سے گزری ہو اس کو میں نے پانچ چھ دفعہ پڑھا نہ ہوا اور اس کے علاوہ میرے علم میں اضافہ کرنے والی کتب " رد قادیانیت کے زریں اصول " محمدی پاکٹ بک " اس کے علاوہ ایک آدھ کتب ہیں جن کا میں نے مطالعہ کیا ہے ۔
اس کے علاہ میں کوئی کام نہیں کرتا ہاں کبھی کبھی پڑھائی شروع کر لیتا ہوں ۔مجھے لکھنا نہیں آتا اگر کوئی غلطی ہوگئی ہو تو درگزر کردیجیئے گا ۔
اللہ تعالیٰ میری آپ سب کی کاوشوں کو قبول کرے ، اور اس فورم کے زریعے مرزائیت کو ہدایت دے ۔ آمین
آپ کی دعاؤں کا طلبگار : ساحل کاہلوں ( خادم اعلیٰ )
 
آخری تدوین :
Top