• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاکے توہین آمیز ہوں تب بھی تشدد کا راستہ غلط ہے ، وائٹ ہاؤس کی منطق

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
خاکے توہین آمیز ہوں تب بھی تشدد کا راستہ غلط ہے ، وائٹ ہاؤس کی منطق

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے تصویری خاکے کی نمازئش والی عمارت کے سامنے ہوانے والی جھڑپوں سے متعلق وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔ اعلامیہ میں وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ایرنیسٹ نے کہا ہے کہ انسانی خاکوں کو اگر توہین آمیز قرار دیا جائے تو پھر بھی اس کے لیے تشدد کا راستہ اختیار کرنا درست اقدام نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ صدربارک اوبامہ کو اس واقعے کے بارے میں فوری طور پر آگاہ کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے انتہا پسندوں کی جانب سے ان خاکوں کو تشدد کے لیے استعمال کیے جانے کے پہلے بھی دنیا بھر میں واقعات دیکھے ہیں۔
اسلام نیوز 6 مئی 2015
 
Top