• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم کی ایپلی کیشن

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
الحمدُاللہ ہمارا یہ ختم نبوت فورم پوری دنیا میں سب سے پہلا اردو میں ختم نبوت کا فورم ہے ۔ جس پر تقریبا تمام تر مواد یونیکوڈ میں موجود ہے ۔ اور الحمدُاللہ بہت کم ہی عرصہ میں یہ ختم نبوت فورم پوری شان کے ساتھ ترقی کی منزلیں طے کر رہا ہے۔
اسی سلسلہ میں ہمارے ختم نبوت فورم کے منتظم اعلی جناب @مبشر شاہ صاحب نے اینڈرائیڈ موبائل کے لیے ختم نبوت فورم کی ایپلی کیشن کا اہتمام کیاہے ۔ تاکہ وہ ساتھی جن کےپاس کمپیوٹر موجود نہیں ہے وہ اپنے موبائل پر اس کو استعمال کر کے اس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔
میری
منتظم اعلی جناب بھائی @مبشر شاہ صاحب سے گزارش ہے کہ ختم نبوت فورم کی اس ایپلی کیشن کو اوپر متحرک بینرز میں لگا کر اس کا لنک اس میں فراہم کر دیں تاکہ جو بھی ساتھی اس فورم پر آئے وہ اس کو انسٹال کر کے اس سے استفادہ حاصل کر سکے ۔ جزاک اللہُ خیرا۔
ختم نبوت فورم کی ایپلیکیشن یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
 
مدیر کی آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جناب مشورہ کا شکریہ
میں دیگر ایپلی کیشنز بنوا رہا ہوں اور مذید یہ کہ بینر بھی چسپاں کر دیتا ہوں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بہت بہتر ۔ منتظم اعلی صاحب ایک مسئلہ ہے کہ میں نے ایک دفعہ شروع شروع میں بینرز کراس کر دیئے تھے اس کے بعد صرف ایک بینر ہی میرے پاس آتا ہے ۔ باقی سب نہیں آتے۔
 
Top