• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم کی جانب سے مرزا مسرور کو مباہلہ کا چیلنج !

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا مسرور کو مباہلہ کا چیلنج !

قادیانیوں کا موجودہ جُھوٹا خلیفہ مرزا مسرورمیرے ساتھ پیرس کے ایفل ٹاورسے چھلانگ لگائے
مرزائیوں کا جھوٹا خلیفہ مرزا مسرور اپنے ہاتھ میں اپنے جُھوٹے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کی جُھوٹی وحیوں کی کتاب ”تذکرہ“ لے لے اور میں ایک ادنیٰ اور گنہگار اُمتی کی حیثیّت سے اپنے دائیں ہاتھ میں اپنے سچّے نبی سیدالمرسلین، خاتم النبین، شفیع المذنّبین حضرت محمّد مصطفٰی احمد مجتبٰیﷺ کی سچّی وحیوں کی کتاب قرآن الحکیم لیتا ہوں اور ہم دونوں یہ کہہ کرایفل ٹاور سے نیچے چھلانگ لگائیں گے کہ ”یا اللہ سچّے نبی کے پیروکار کو بچالے!“ انشاءللہ اللہ تعالیٰ مجھ ناچیز کو سچّے نبی علیہ الصلٰوۃ والسلام کا پیروکار ہونے کی وجہ سے بچالےگا۔میرا یہ چیلنج میری زندگی کے آخری سانس تک ہے۔مجھے یقین ہے کہ جھوٹے نبی مرزاغلام احمد قادیانی کا جھوٹا خلیفہ مرزامسرور میرا یہ چیلنج کبھی بھی قبول نہیں کرے گا اور مُختلف بہانوں سے اسے ٹرخائے گا۔ کیونکہ اسکووہاں پر اپنی موت کا یقین ہے۔اس صورت میں مرزامسرور کو چاہیے کہ وہ اپنے جھُوٹے نبی کو چھوڑ کر ہمارے سچّے نبی رحمۃ اللعالمین علیہ الصلٰوۃ والسلام کے سایہ رحمت میں آجائے۔مسلمان اُسے گلے سے لگالیں گے۔ نیز مرزائی مجھے دُنیا کی کسی بھی عدالت میں لے جائیں میں انکے نبی مرزاغلام احمدقادیانی کو انشاء اللہ جھُوٹا ثابت کردونگا!اور اگر مرزا مسرور اس چیلنج کو قبول نہ کرنا چاہے تو دنیا کا کوئی بھی مرزائی اس مباہلہ کو قبول کرے اور اعلان کرے جگہ کا تعین کرے ہم وہاں پہنچ جائیں گے ۔

33.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
واہ جزاک اللہُ خیرا ۔ بہت عمدہ
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا مسرور کو ہم نے ایک عرصہ ہو گیا کہ مباہلہ کا چیلنج دیا تھا ، جھوٹے پنجابی نبی کے جھوٹے نام نہاد خلیفہ مسرور کی جانب سے تو ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا مگر ایک قادیانی سچا بننے کی کوشش کر رہا ہے اور اس نے اسی وجہ سے اپنا نام "سچا احمدی" رکھا ہوا ہے اس کی جانب سے یہ پوسٹ لگی ہے اور اس پوسٹ میں مربی نے عجیب و غریب ڈرامہ دکھایا ہے ملاحظہ فرمائیں :

10300628_716773438414120_840698058590122746_n.jpg
پوسٹ میں بغور دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ قادیانی مربی "مباہلہ "سے جان چھوڑانے کے لیے قلابازیاں لگا رہا ہے اور مباہلہ سے جان چھوڑانے کی کوشش میں ہے مربی مباہلے سے نکلنے کے لیے مجھے کہہ رہا ہے کہ "تم (وہ)" ایفل ٹاور سے چھلانگ لگائے اور وہ اگر بچ گیا تو میں اس کی بیعت کر لوں گا :)
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اسلام میں مباہلہ کی شرعی حیثیت

اللہ تعالیٰ قرآن میں ارشاد فرماتا ہے کہ :
فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ ﴿٦١آل عمران﴾
تو ان سے فرما دو آ ؤ ہم بلائیں اپنے بیٹے اور تمہارے بیٹے اور اپنی عورتیں اور تمہاری عورتیں اور اپنی جانیں اور تمہاری جانیں، پھر مباہلہ کریں تو جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ڈالیں۔
مرزا قادیانی کی پوری زندگی مباہلے کرتے گزری ہے اس چیز کی وضاحت کے لیے مرزائیوں کی اپنی ویب سائٹ پر موجود سرچ کی اپشن میں اگر آپ "مباہلہ" کالفظ لکھ کر سرچ کریں تو آپ کو دسیوں مباہلے ملیں گے جس میں مرزا قادیانی بات بات پر کہتا تھا تم لوگوں کو میری جانب سے مباہلہ کا چیلنج ہے ، پانچ ہزار روپے ، دس ہزار روپے کا انعام ہے وغیرہ وغیرہ
سکین ملاحظہ فرمائیں
2014-11-26_5-32-08.png

مرزا قادیانی کا صرف ایک مباہلہ کا چیلنج حاضر کیا جاتا ہے
page322output.jpg
page323output.jpg

اس ایک مباہلہ سے مندرج ذیل باتیں پتہ چلیں کہ:
  • مباہلہ میں دونوں فریقین کا حاضر ہونا ضروری ہے کسی ایک فریق کے آنے سے مباہلہ نہیں ہوتا۔
  • مباہلہ کو مقید کرنے کے لیے انعام کے طور پر پیسے بھی مقرر کر سکتے ہیں ۔حالانکہ قرآن نے مباہلہ کرنے کا یہ طریقہ نہیں بتایا ۔
 
Top