• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت موبائل میسجز (1)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 1
سوال:
عقیدہ ختم نبوت سے کیا مراد ہے؟
جواب:
حضرت محمدصلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ کے آخری نبی و رسول ہیں۔ آپ کے بعد قیامت تک کسی کو نبی نہیں دی جائے گی۔
سوال:
قرآن مجید کی کتنی آیات سے مسئلہ ختم نبوت ثابت ہے؟
جواب:
عقیدہ ختم نبوت قرآن پاک کی ایک سو سے زائد آیات سے ثابت ہے۔
http://www.pringit.com/saddiq313
موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 
آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 2
سوال:
ختم نبوت پر قرآن کی ایک آیت پیش کریں۔
جواب:
ترجمعہ: محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں لیکن اللہ ے رسول خاتم النبین ہیں۔
(سورۃ احزاب آیت 40)

سوال:
قرآن کی وہ آیت بتائیں جس میں دین کی تکمیل کے ذریعے ختم نبوت کو بیان کیا ہو؟
جواب:
آج ہم نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیااور اپنی نعمت تم پر مکمل کر دی اور دین اسلام ہی تمہارے لیے پسند کیا۔
(المائدہ: رکوع 1)

موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 
آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 3
سوال:
قرآن پاک کی کس آیت کے ذریعے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نبوت و رسالت ہی کو قیامت تک آنے والے تمام لوگوں کے لیے بیان کیا گیا ہے؟
جواب:
قل یایھاالناس انی رسول اللہ الیکم جمیعا۔
ترجمعہ:
(اے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم) آپ فرما دیں کہ اےلوگو! بے شک میں تم تمام کی طرف اللہ کا رسول ہوں۔

موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 4
سوال:
قرآن پاک کی وہ کون سی آیت ہے جس میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے رحمۃُ للعالمین ہونے کے ذریعے ختم نبوت کو بیان کیا گیا ہے؟
جواب:
وماارسلنک الا رحمۃ للعالمین۔
ترجمعہ:
اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔

موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 5
سوال:
عقیدہ ختم نبوت کتنی احادیث مبارکہ سے ثابت ہے؟
جواب:
عقیدہ ختم نبوت 210 احادیث مبارکہ سے ثابت ہے۔

سوال:
کس حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خاتم النبیین کا اعلان کیا؟
جواب:
انا خاتم النبیین لا نبی بعدی
ترجمعہ:
میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ (مسلم)

موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 6

سوال:
وہ کون سی حدیث ہے جس میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس امت کا آخری امت ہونا بیان فرمایا ہے؟
جواب:
انا اٰخرالانبیاء وانتم اخرالامم ۔ (ابن ماجہ ص307)
ترجمعہ:
میں انبیاء میں آخری ہوں اور تم امتوں میں آخری امت ہو۔

موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 7
سوال:
وہ کون سی حدیث ہے جس میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےنبوت و رسالت دونوں کے ختم ہونے کا بیان فرمایا ہے؟
جواب:
ان الرسالۃ والنبوۃ قد انقطعت فلا رسول بعدی الا نبی ۔ (ابن کثیر جلد 8 صفحہ 9 )
ترجمعہ:
بے شک رسالت اور نبوت ختم ہو گئی پس میرے بعد نہ کوئی رسول ہے اور نہ کوئی نبی۔

موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 8
سوال:
وہ کون سی حدیث ہے جس میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے بعد جھوٹے مدعیان نبوت کے آنے کی پیشنگوئی فرمائی ہے؟
جواب:
انہ سیکون فی امتی ثلاثون کذابون کلھم یزعم انہ نبی وانا خاتم النبیین لا نبی بعدی۔ (ترمذی، مشکوۃ)
ترجمعہ:
عنقریب میری امت میں تیس جھوٹے ہوں گے جو گمان کریں گے کہ وہ نبی ہیں، میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔

موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 9
سوال:
اس کتاب اور مصنف کا نام بتائیں جس میں عقیدہ ختم نبوت کو 100 آیات اور 210 احادیث سے تفصیلا بیان کیا گیا ہو؟
جواب:
مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب کی کتاب "ختم نبوت کامل" اس کتاب میں تفصیلا سو آیات اور دو سو دس احادیث کا ذکر ہے۔

موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 10
سوال:
عہد رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں کس کس نے نبوت و رسالت کا جھوٹا دعوی کیا؟
جواب:
عہد رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں
طلیحہ اسدی
اسودعنسی
سجاح بنت حارث
اور مسیلمہ کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا تھا۔

موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 
Top