• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت کی سینکڑوں کتابوں کو ڈاؤنلوڈ کریں

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

ہاشم علی

رکن ختم نبوت فورم
قادیانی کتابوں کے اولڈ ایڈیشن مطلوب ہیں وہ کتابیں جو کے مرزا جی کے زمانے میں ہی چھپ چکی تھیں۔
 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
قادیانی کتابوں کے اولڈ ایڈیشن مطلوب ہیں وہ کتابیں جو کے مرزا جی کے زمانے میں ہی چھپ چکی تھیں۔
فیسبک پر ایک صاحب ہیں "فاروق درویش"، ان سے شاید مل سکیں، ویسے خزائن کا پرانا ایڈیشن تو قادیانیوں کی آفیشل ویب پر موجود ہے۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
فیسبک پر ایک صاحب ہیں "فاروق درویش"، ان سے شاید مل سکیں، ویسے خزائن کا پرانا ایڈیشن تو قادیانیوں کی آفیشل ویب پر موجود ہے۔
وہ ایڈیشن پُرانی طرز کا ہے ۔ مگر پُرانا نہیں ہے ۔ یعنی کہ ان کی ویب سائیٹ پر جو کتابیں پڑی ہوئی ہیں ان میں اور نئے ایڈیشن میں فرق نہیں ہے۔
 

ہاشم علی

رکن ختم نبوت فورم
وہ ایڈیشن پُرانی طرز کا ہے ۔ مگر پُرانا نہیں ہے ۔ یعنی کہ ان کی ویب سائیٹ پر جو کتابیں پڑی ہوئی ہیں ان میں اور نئے ایڈیشن میں فرق نہیں ہے۔


نہیں جناب انکی سائٹ پر انکی اوریجنل کتابیں نہیں ہیں
 
Top