• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت کے مجاہد کو حضور ﷺ کی زیارت۔

ھمراز

رکن ختم نبوت فورم
بات تو پرانی ہے لیکن دوستوں اور اپنے ایمان کو تازہ کرنے کے لئے بیان کرنا چاہتا ہوں تاکہ کوئی یہ نا سمجھے کہ ہم صرف اپنی انا کے لئے ختم نبوت کا کام کر رہے ہیں۔
ہمارے ایک دوست ہیں اور ہم آچھی طرح سے انکو جانتے ہیں وہ بھی ختم نبوت کا کام کرتے تھے کچھ ایسا ہوا کہ ہم لوگوں کی باتوں میں آ کر کے یہ جاہل ہیں کیوں سر کھپاتے ہو تو ہم نے بھی ایسا سوچ کر کے بات تو ٹھیک ہے ہم نے ختم نبوت کا کام تقریبا ختم کر دیا ۔
ایک دن اچانک میں نے اپنے دوست کو دیکھا کہ وہ پھر متحرک ہو گیا تھا ختم نبوت کے کام پر وجہ پوچھنے پر اس نے جواب دیا الحمداللہ میری قسمت جاگ اٹھی اور خواب میں سرکار دوعالم ﷺ کی زیارت ہوئی جو خود مرزئیوں سے جنگ کر رہے تھے اور ایک طرف حضرت عمرؓ کو دیکھا جو ایک مرزائی کو سمجھا رہے تھے لیکن وہ نہیں مان رہا تھا آپؓ نے 2 یا 3 دفعہ سمجھایا مگر مرزائی نہیں مانا تو حضرت عمرؓ نے اس مرزائی کا سر تن سے جدا کر دیا۔
دوست کا کہنا ہے اس پر اسکو شرم آئی کہ حضورﷺ لڑ رہے ہیں اور میں آرام سے بیٹھا ہوں۔ دوستو اسکے بعد ہم اللہ کے فضل سے لگے ہوۓ ہیں اور اللہ کی قسم ہم کو یقین ہو گیا کہ ختم نبوت والوں کے ساتھ حضورﷺ ہیں اور آپ ﷺ کا یہ بھی فرمان ہے مفہوم ہے کہ جس نے مجھے دیکھا اس نے حق دیکھا اور حضورﷺ پر جو جھوٹ بولے اس کی سزا جہنم ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ اپنے پیارے حبیب کے صدقے ہم سب کو استقامت عطاء فرماۓ کہ ہم اسلام کے دشمنوں کو بے نقاب کرتے رہیں آمین۔
 
Top