خدا کے تین نام یلاش، کالا، کالو
مرزا غلام قادیانی کہتا ہے کہ خدا کے تین نام ہیں یلاش،کالو، کالا، مرزائی اس کی تاویل یہ کرتے ہیں کہ یہ خدا تعالیٰ کے صفاتی نام ہیں ۔یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جس طرح مسلمان بیت اللہ کو بیت الرحمٰن یا بیت الرحیم بھی کہتے ہیں کیا بیت الیلاش کہہ سکتے ہیں کہ نہیں ؟ عبدالرحمٰن ہو سکتا ہے تو عبدالیلاش کیوں نہیں یا عبدالکالااور عبدالکالو کیوں نہیں ؟اگرقرآن حکیم کا نام کتاب الرحمٰن ہو سکتا ہے تو پھر کتاب الیلاش یا کتاب الکالااور کتاب الکالو کیوں نہیں ہو سکتا ؟ حالانکہ آج تک کسی قادیانی کا نام عبدالیلاش نہیں ہوا کیا ہم مرزا قادیانی کو عبدالیلاش کہہ سکتے ہیں ؟
اگر کسی احمدی کے پاس جواب نہ ہو تو شرمسار ہونے سے بہتر ہے کہ گندے مذھب پر چار حرف پھینک کر اسلام میں داخل ہوجاو۔
حوالہ جات
یلاش :۔(روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 203)
کالو ، کالا:۔ (ذکر حبیب صفحہ 230)