• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خلع وطلاق کے اسباب و نقصانات

عبیداللہ لطیف

رکن ختم نبوت فورم
عنوان :_ خلع وطلاق کے اسباب و نقصانات

تحریر :_ عبیداللہ لطیف

آئے روز جو ہوتی ہے زوجین میں خلع و طلاق

سبب اسکا بنتا ہے کسی ایک کا برا اخلاق

ہوچکے ہیں معاشرے میں قربانی صبر و برداشت کمیاب

پوچھو ذرا ان بچوں کے دل سے کیا بیتتی ہے ان کے دل پر

جو والدین کے ہوتے ہوئے بھی ہیں بن ماں باپ

اپنی غلطیوں کی سزا دینا ان معصوموں کو

سوچو ذرا کیا یہ نہیں ہے کبیرہ گناہ و پاپ

کاش کہ سمجھ جائیں ہم ہوتے ہیں اس سےتباہ تین خاندان

یہ تباہی ہے ایسی جس سے خوش ہوتا ہے ابلیس اور ناراض ہے رب رحمن

اے مردوزن کر پیدا اپنے اندر صبر برداشت اور نہ بن بدزبان

دنیا ہے امتحان گاہ حوصلے اور بہادری سے پاس کر یہ سارے امتحان

یہ دنیا کی پریشانیاں ہیں سب عارضی

یادکر اسوقت کو جب اس کے بدلے میں بنے گا تو جنتی مہمان
 
Top