روحانی سفر از ریاض احمد گوہر شاہی یونیکوڈ
روحانی سفر
صفحہ نمبر 2بسم الله الرحمن الرحيم
حضرات محترم ! کائنات میں الله تبارک وتعالی نے وقتا فوقتا هدایت کے لئے پہلے تو میں پیچھے اور نبی الاخرز ماں احمد مصطفی میان این کی آمد کیساتھ ہی نبوت کے دروازے بند کر دیئے۔ اس کے بعد سرکاری ظاہری باطنی تعلیمات کی روشنی میں خلفائے راشدین، امام الو املین مقتدا کاملین کا دور شروع ہوتا ہے جو امت کی رہبری ف رماتے ہیں
اسکے بعد ولایت کا دور شروع ہوا جو آج تک جاری ہے۔
ہر دور میں امت کی رہبری و اصلاح کے لئے الله تعالی اپنے کچھ بندے مبعوث کرتا ہے۔ جو اپنے ظاہری و باسن تصرفات کے ذریع امت کے کچھ لوگوں کی اصلاح کرتے ہیں ۔ ابتداء میں تو اکثر بندے دنیا سے نام توڑ کر اپنے حقیقی رب سے نالے جوڑنے دنیا سے دور عبادات ،ریاضات مجاہدات کے لئے جنگلوں میں نکل جاتے ہیں تاکہ دنیا کا کوئی عمل ان کی راہ میں رکاوٹ نہ ان سے ان میں بعض تو اسی کے حصول میں اپنی زندگی جنگلوں کی نذر کر جاتے ہیں اور کچھ خاص بندوں کو الله تبارک وتعالی تکمیل کے بعد شہروں میں خلق خدا کو ظاہری و بانی فیض پہنچانے کے لئے تعینات فرمادیتا ہے تکمیل کے بعد جب بند کسی بندے پر کامل نگاه ڈالتا ہے تو اس کی تقدیر بدل ڈالتا ہے۔ انہی اللہ کے بندوں میں انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کے سر پرست اعلی حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی بھی ہیں جنہوں نے اپنی عمرکا بہت بڑا حصہ روحانیت کے حصول اور میل کے لئے جنگوں میں گزارا اور جب خلق خدا کو فیض پہنچانے پر تعینات کئے گئے مختصر عرصے میں بیشمار خواتین و حضرات کی زندگی میں انقلاب ہی نہیں بلکہ مرد قلوب کو ایک ہی قند را کامل نگاہ کے ذریعے زندہ کر کے ذکرالہ میں جاری و ساری کرڈال رقص مختصر یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ حاضر نظرکتابچہ میں قید عالم حضرت سید ناریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی نے ہماری دی یہ خواہش اور بے حد اصرار پر اپنی روحانیت کے حصول پرمبنی اپنی یاد انہیں محفوظ کرائیں اور تا کہ لا بین وقت اور معتقد بین اسے پڑھ کر رہنمائی ہی نہیں بلکہ اس سے یہ معنوں میں مستفیض ہوسکیں ۔ دعا ہے الله تعالی حضرت سید ناریاض احمدگوھر شاہی مدظلہ العالی کو عمر دراز عطا فرمائے اور تادیر ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم فرمائے اور میں ان سے یح معنوں میں سفیض ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین
صدر مرکزی ناظم اعلی عالمی روحانی تحر یک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان