• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

زندگی نشئہءِ مسلسل میں کاٹی اس نے

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر

عمر دراز مانگ کے لایا تھا چار دن
کٹ گئے سبھی رجولیت کے اظہار میں
زندگی نشئہءِ مسلسل میں کاٹی اس نے
کچھ ٹانک وائن میں اور کچھ نسوار میں
یہ خلق یہ سچائی اسکے کسی کام کی نہیں
خباثت ہی خباثت جاہلوں کے سردار میں
مرزا تو ہے مرزا اس کا اعتبار کیا کیجیے
ہے پہلی پوزیشن اسکی کذابوں کی قطار میں
عاشق کوئی ٹھرکی اس سا ہو تو سامنے آئے
لٹکا رکھے تھے عورتوں کے دوپٹے دیوار میں
تھا نسوانی ملبوسات کا شوقین غضب کا
ناپید ہوگئے تھے غرارے بازار میں
قلم کے راستے اندرونی بہا گیا گند اپنا
غلاظت ہی غلاظت ہے اس کے اشعار میں
پیشگوئیوں کے انجام پر خوب خوار ہوکے
سعادت ڈھونڈتا تھا جوتوں کے ہار میں
ہیں آج تک پریشاں عرب و عجم کے حکیم
کہ کون سی بیماری نہ تھی اس بیمار میں
کیا حال تھا وقت آخر دیکھا لوگوں نے
ہاتھ ہلانے کی سکت نہ تھی اس غدار میں
جا نہ سکا پاخانے دستوں کی کثرت سے
کچھ بستر پہ نکل گئے کچھ شلوار میں
۔۔۔۔۔
بقلم ضیاء رسول
 
آخری تدوین :
Top