ساتواں اختلاف
قرآن و حدیث جہاد کی تر غیب اور اس کے احکام سے بھرا پڑا ہے ۔ مرزا صاحب کہتے ہیں کہ جہاد شرعی میرے آنے سے منسوخ ہو گیا اور انگریزوں کی اطاعت اولی الامر کی اطاعت ہے اور انگریزوں سے جہاد کرنا قطعی حرام ہے۔(روحانی خزائن جلد ۱۷- تحفہ گولڑویَّہ: صفحہ 77)
مگر پاکستان کی تخریب کیلئے فوجی تیاریاں اور ریشہ دوانیاں ، قادیانیوں کے نزدیک فر ض عین ہیں اور لیل و نہار اسی دھن میں لگے ہوئے ہیں۔