• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سوشل میڈیا پر قادیانیوں کے سروں پر لٹکتی تلوار

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
یہ تلوار محترم ”جاء الحق صاحب“ کی وہ ویڈیوز ہیں جو انھوں نے قادیانی مربیوں کے ڈھکوسلوں کے رد میں بنائی تھیں اور ان ویڈیوز کو فیس بک کے مختلف گروپس، یوٹیوب اور ڈیلی موشن پر اپلوڈ کیا گیا مگر ابھی تک کسی قادیانی میں اتنی ہمت نہیں ہوئی کہ وہ ان کا بادلیل جواب دے سکے۔ ان تمام ویڈیوز کو آپ ڈیلی موشن پر یہاں اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔یوٹیوب پر یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
 
آخری تدوین :

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
کس کس بات کا جواب دیں گے یہ لوگ؟ ان کے پاس مرزا غلام قادیانی کی لکھی ہوئی ایک بھی کتاب کا جواب نہیں تبھی آپ لوگوں نے دیکھا ہے کہ یہ اجرائے نبوت اور حیات عیسی پہ تو بات کر لیں گے کیونکہ وہاں لوگوں کو قرآن پاک کا نام بڑے منافقانہ ادب سے لے کے غلط ترجمہ کرکے بیوقوف بنانے کی کوشش کر لیتے ہیں کیونکہ عربی بہت وسیع زبان ہے ایک ایک لفظ کے کئی کئی معنی ہیں اور یہ اپنے مطلب کے معنی بنا کے تھوڑا بہت ضد کرکے رولا شولا پا کے اپنا وقت نکالنے کی کوشش کرتے ہیں مگر یہ مر جائیں گے مگر کبھی بھی اپنے جھوٹے نبی کی کتابوں پہ بات نہیں کریں گے۔ اتنے صاف جھوٹوں کی کون تاویلیں کرے؟ اتنی ان بیچاروں کی زندگی نہیں ہوتی جتنے مرزا جھوٹ بول کے گیا ہے۔ یہاں آ کے ان کی ساری ایمدیت پٹی پُٹی جاتی ہے۔ ٹیچی ٹیچی کرتے رہ جاتے ہیں بیچارے
 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مسلمانوں کو چاہیے وہ ان سے صرف اس بات پر گفتگو کریں جو عام قابل فہم ہو۔ مرزا قادیانی کی کتب اردو میں ہیں اور اردو ہماری مادری زبان ہے تو کیا ضرورت ہے کے عربی کے لغت وغیرہ کے رولے میں جائیں۔ قادیانی یہ بات اس لیے نہیں مانتے کہ انہیں پتا ہے ان کا کچا چھٹا عوام پر ظاہر ہو جائے گا۔
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
یاد رہے کہ یہ جو لنک میں نے دیا ہے یہ ان قادیانی کتب کا لنک ہے جو ان کی پرانی کتب ہیں موجودہ کتب سے اکثر حوالہ جات نکال دئیے گئے ہیں
 
Top