• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سید پیر مہر علی

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
قائد ملت اسلامیہ پیر طریقت فاضل جلیل مہر علی شاہ صاحب جب حج کی سعادت حاصل کرنے کےلئے تشریف لے گئے تھے ـ وہاں مولانا حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ صاحب سے ملاقات ہوئی تو آپ کے علم فضل سے متاثر ہوئے ـ پیر سید مہر علی شاہ صاحب کا مستقل وہاں قیام کاپروگرام تھا ـ حاجی صاحب آپ سے فرمانے لگےکہ بے شک مدینۃالمنورہ بھی بڑی بابرکت جگہ ہےیہاں کا قیام نور علیٰ نور ہے مگر پنجاب میں عنقریب ایک گستاخ خالق کل اور رسول کل ﷺ کے متعلق ایک فتنہ کھرا کرنے والا ہےجس کا سد باب آپ کی ذات سے متعلق ہے آپ اس وقت اپنے گھر میں خاموش ہی بیٹھے رہے تو بھی علمیء عصر کے عقائد و نظریات اور ایمان محفوظ رہیں گے اور فتنہ زور نہ پکڑے گا-
(ملفوظات مہر جلد دوم ص ۶۵) اس وقت سے مراد خود پیر صاحب فرماتے ہیں فتنہ مرزا غلام احمد قادیانی ہےـ

عالم رویاء میں حضور ﷺ کا رد قادیانیت کا حکم
پیر مہر علی شاہ صاحب فرماتے ہیں کہ عالم رویاء یعنی خواب میں نبی کریم ﷺ نے مرزا قادیانی کی تردید کا حکم دیتے ہوئے آپ سے فرمایا کہ یہ شخص میری احادیث کو تاویل کی قینچی سے کتر رہا ہے اور تم خاموش بیٹھے ہوـ
 
Top