• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیرت المھدی کتاب پر سکائیپ مکالمہ ، قادیانی مربی یوسف زئی

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
سیرت المھدی کتاب پر سکائیپ مکالمہ ، قادیانی مربی یوسف زئی

قادیانی مربی یوسف زئی صاحب سے آج تعارفی مکالمہ ہوا ہے جس میں سیرت المھدی پر مناظرہ کرنے کا طریقہ وضع کیا گیا ہے سماعت فرمائیں
آڈیو مکالمہ فور شئرڈ لنک
یہ لنک فور شئیرڈ کا ہے اگر آڈیو نہ چلے تو سائٹ کو فیس بک سے کنکٹ کر لیں
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اس طریقہ پر گفتگو سے بہتری کے نتائج مرتب ہوں گے بہت خوب
 
مدیر کی آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
2014ء ،29 اگست رات گیارہ بجے(سیرت المھدی جلد اول صفحہ تعارف)


Seerat-ul-Mahdi-Vol-1_Page_002.jpg

قادیانی مربی صاحب سے دوبارہ سیرت المہدی کتاب پر بات چیت شروع ہوئی سیرت المہدی پر بات کرنے سے قبل مربی نے شرائط رکھیں اور وہ یہ تھیں


8-29-2014 11-34-17 PM.png


اس کے بعد بات چیت شروع ہوئی اور تو میری جانب سے سیرت المہدی کے صفحہ اول "تعارف" سے چند اعتراضات پیش کئے گئے ہیں :

اعتراضات
  1. مصنف کتاب کو قمر الانبیاء کہنے کی وجہ؟
  2. مرزا بشیر احمد ایم اے کی جماعت احمدیہ میں اہمیت ؟
  3. مرزا غلام قادیانی کی عمر 1876ء تک پرائیوٹ رنگ میں رہی ، کیا نبی پرائیویٹ ہوتا ہے حالانکہ کہ وہ دنیا کی اصلاح کے لیے آتا ہے نہ کہ عیاشیوں کے لیے ؟
  4. مرزا قادیانی مغل ،فارسی ، فاطمی ،برلاس یا کسی اور خاندان سے تعلق رکھتے تھے ؟ آخر یہ تضاد کیوں ؟

مکمل سکائیپ مکالمہ سننے کے لیے درج ذیل لنکس پر کلک کریں
حصہ اول ، حصہ دوم
 
آخری تدوین :

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر

جہاں تک میرا خیال ہے کافر کا بیٹا بھی کافر ہی ہوتا ہے ہاں جب تک وہ اپنے عقائد سے انخراف نہ کر لے تو یہاں بھی مرتد کا ہے تو مرتد کا بچہ بھی مرتد۔
جو حد شریعت مرتد کے بارے میں کہتی وہی اس کے بچے کے بارے میں بھی ہوگی۔


 

الصارم المسلول

رکن ختم نبوت فورم
مصر کے جامعة الأزهر سے جاری ہونے والا یہ فتویٰ ایک اسلام سے مرتد ہوکر عیسائیت کے مذہب میں داخل ہونے والے شخص کی سزا کے اوپر بات کرتا ہے، اس میں لکھا ہے کہ، ''چونکہ اس شخص نے اسلام کا مذہب چھوڑا ہے اس لئے سب سے پہلے اس مرتد ہونے والے شخص کو اپنے عمل سے توبہ کرنے اور اسلام قبول کرنے کی دعوت دی جائے گی، لیکن اگر وہ توبہ نہ کرے تو اس کو شرعی قوانین کے مطابق موت کی سزا سنا دی جائے گی۔''
اس میں یہ بھی لکھا ہے کہ یہ فتویٰ اس کی اولاد پر بھی لاگو ہوگا اگر وہ بھی بلوغت کی عمر کو پہنچنے کے بعد اسلام میں داخل ہوکر ردۃ اختیار کرلے۔

800px-Rechtsgutachten_betr_Apostasie_im_Islam.jpg



واللہ تعالی اعلم!
 

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرتد کی جو اولاد اس کے ارتداد کے بعد پیدا ہوئی اس پر ارتداد کا فتوی نہیں لگے گا ۔
 

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
شاہ جی !
مرتد کی شرعی سزا پر اسی فورم میں ، میں نے ایک تفصیلی مضمون لگایا تھا اسے ضرور ملاحظہ فرما لیں ۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
2014ء ،30 اگست رات گیارہ بجے(سیرت المھدی جلد اول صفحہ تعارف)

آج کی گفتگو میں ہم نے جو سوالات اٹھائے تھے ان میں سے پہلے سوال پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے اور آج کی گفتگو کا عنوان لفظ "قمر الانبیاء " ہے جس کو لقب کی صورت میں ابن مرزا غلام قادیان کے لیے بولا گیا ہے مکمل گفتگو سننے کے اس درج ذیل لنک پر سماعت فرمائیں

Seerat-ul-Mahdi-Vol-1_Page_006.jpg
 
آخری تدوین :
Top