• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر104

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
دہلوی رضی اللہ عنہما کو بھی قائلین بوفات المسیح سے شمار کیا جاتا تھا، لہذا کیا جاتا تھا، لہذا بعد ذکر کرنے (برزخی)کے مگرنزول کے ساتھ دفع کیا گیا ،والا اتنا ہی کافی تھا کہ اہل اسلام متفق ہیں۔ رفع جسمی اپرا۔
سوال:۔شمس الہدایت کی عبارت میں کونسا قرینہ ہے جو دلالت کرتا ہے ارادہ مذکورپر یعنی کافہ اہل اسلام اور بعض اہل تحقیق دونوں حیات کے قائل ہیں۔
جواب:۔جملہ (مگر نزول مسیح اپرا سب ہی اتفاق رکھتے ہیں)کا شاہد بین ہے ارادہ مذکورہ پر ۔ کیونکہ نزول جسمی من السماء بغیر حیات کے ہوہی نہیں سکتا ۔ اور اوپر بیان کیا گیا ہے کہ مراد نزول سے نزول جسمی ہے۔ کیونکہ نزو ل روحانی پر اتفاق کافہ اہل اسلام اور حضرت شیخ ومحدث دہلویؒ کا کوئی معنی نہیں رکھتا ۔چنانچہ فتوحات وفوزالکبیر وغیرہ سے مشرح کیا گیا ہے۔ اس مقام میں بھی جناب مہربان صاحب مذکور نے بہ تقلید امروہی صاحب کے ہر محفل میں شور مچا رکھا ہے ۔گویا یہ آپ کا پانچواں اعتراض ہے۔ اے امروہی کے معتقدو اب تو آپ کے فاضل نے فیصلہ کردیا اور بذریعہ اپنی کتاب کے اشتہار دے دیا کہ ہمارا علمی مادہ یہی کچھ ہے، اور ہم اور ہمارے مسیح الزمان ج وہمارے سہارے پر جواب دینا چاہتے تھے،اورکل مقلدین ہمارے جاہل مرکب ہیں، تم اہل اسلام ہماری جاہلانہ تحریرات کو دیکھ کر دھوکا نہ کھاؤ،قرآن کریم واحادیث نبویہ علیٰ صاحبہا الصلوٰ ۃ والسلام کی تفسیر میں جوکچھ پہلے لوگ فرما گئے ہیں وہی حق ہے۔ولنعم ماقیل ؎
عدوشود سبب خیر گرخدا خواہد ۔۔۔۔خمیر مایہ دکان شیشہ گرسنگ است
امروہی صاحب نے اس مقام پر صفحہ 31جہالت وتذبذب واشتباہ کے مناسب حال یہ شعر فتوحات وغیرہاسے لکھ دیا ہے۔ ؎
رز الزجاج ورقت الخمر ۔۔۔فتشابھا وتشاکل الامر
فکانما خمرو لا قدح۔۔۔۔۔۔وکانما قدح ولا الاخمر
گویا امروہی اس قطعہ کےلکھنے میں یہ ظاہر کرنا چاہتا ہے کہ شیشہ اور شراب دونوں لطیف ہیں یعنی شمس الہدایت کے الفاظ و مضامین گویا شراب ہے صراحی نہیں ۔اور اگر یہ کہوں کہ صراحی ہے شراب نہیں توبھی بجا ہے،
قولہ :۔صفحہ 32لیکن مرفوعیت جسمانی اورملعونیت (جو لازم مقتولیت بالصلیب کو ہے)باہم متنافی نہیں۔
اقول:۔ملعونیت کالزوم مقتولیت بالصلیب کو صرف آپ کا اوریہود کا زعم فاسد ہے۔ورنہ بائیسویں اورتیسویں آیت کی عبارت بعیبہا جو اوپر ہوچکی ہے اس کا مفاد یہ ہے ملعونیت لازم ہے صرف اس مقتولیت بالصلیب کو جو مجرم میں متحقق ہو، اور چونکہ قتل اورمرفوعیت جسمانی میں تنا فی موجود ہے لہذا قصر قلب کا مقتضیٰ بھی متحقق ہوا۔ ناظرین کو اتنی ہی تشریح کے بعد امروہی صاحب کے صفحہ 32،33،34اورایسی ہی اس کے حاشیہ متعلقہ صفحہ 31 سطر 9کے چار صفحوں کی بناء فاسد علی الفاسد معلوم ہوسکتی ہے۔
قولہ ۔صفحہ 32۔کیونکہ ہم دیکھتے ہیں کہ بسا مشرکین وکفاار جب کی کوٹھیاں بلند پہاڑوں پر بنی ہوئی ہیں ، باعتبار جسم کے مرفوع ہیں، اورایسے ہی (26107)فٹ اونچا جو غبارہ جاسکتا ہے ۔ اس میں اکثر ہی مرفوع الجسم ہوتے ہیں نہ مرفوع الدرجات بلکہ عنداللہ ملعون ہیں۔ اورکئی ہزار فٹ نیچے زیر دامن کوہ موحدین ومومنین جسمانی طور سے مخفوض ہیں۔ لیکن عنداللہ مرفوع الدرجات ہیں تو کیا آپکے
 
Top