• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر129

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
آنحضرتﷺ کےلیے عفی اللہ عنک پہلے لا کر لم اذنت لھم کو پیچھے فرمایا۔
قولہ :۔صفحہ48۔اصل کتاب میں بل کی نسبت جو آپ نے قواعد نحویہ کو بیان فرمایا ، انہی قواعد سے مقتضائے بل نے اس رفع مسیح کے مسئلہ کی تمام کجیوں اور بلوں کو سید ھا کردیا ۔
اقول:۔سب پر روزروشن کی طرح واضح ہوچکا ہے کہ آپ نے بل رفعہ اللہ الیہ سے رفع روحانی مراد لینے میں سال بھر ہاتھ پاؤں مارنے کے بعد تحقق تضاد کےلیے تئیسویں آیت کو کورا نہ ہاتھ مارا،اور منع استلزام رفع جسمی رفع الدرجہ کےلیے کافرجبلی کو مادہ نقض ٹھہرایا ۔جس پر غوجی خوان طالب علم نے بھی قہقہے اڑائے ۔مجھے اس موقعہ پر ایک طالب علم کی بات یاد آئی ، انسان اور حمار کے درمیان نسبت بتائیں جو ایک مشہور بات ہے ،اس پر اس نے اعتراض کی اکہ انسان اورحمار کے درمیان نسبت عموم وخصوص من وجہ کی ہے ۔مادہ اجتماع کا یہ ہے کہ جب زید گدھے پر سوار ہو ۔آپ کا نرالا منطق بھی اسی طالب علم کی منطق کی طرح موجزن ہے ۔سبحان اللہ پہاڑ کے اوپر کافر کی بالارادہ حرکت وسکون کجا اور ملائکہ کا اٹھا کر لے جانا آسمان پر جو رفعہ اللہ الیہ کے مدلول کی کیفیت ہے وہ کہاں ۔بیت ؎
بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرہ خوں نہ نکلا
حضرت مرزا جی کی جماعت کو بلکہ تمام ہندوستان کو بدنام کردیا۔مگر سچ کہا ہے۔شعر ؎
ہر چہ بر آدمی رسدززیاں
ہمہ از آفت زیاں باشد
اگر وہ متجرین علماء کے حق میں ہرزہ سرائی نہ کرتے تو اتنی رسوائی کیوں اٹھاتے ، اس سالانہ کا روائی کاتاروپودا اکٹھر گیا ، جاء الحق وزھق الباطل ان الباطل کان زھوقا،(بنی اسرائیل ،آیت81)
قولہ:۔صفحہ 48۔اور بے شک حضرت مسیح جو صلیب پر چڑھائے گئے تھے۔اللہ تعالیٰ نے ان کو قتل باصلیب سے نجات دی ۔
اقول:۔آپ اور آپ کے پیغمبر مسیح کو صلیب پرچڑھاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ وماصلبوہ فرماتا ہے ۔ذراآنکھ کھول کر آیت واذ کففت بنی اسرائیل عنک(مائدہ ۔11)اور ایسا ہی وقولھم انا قتلنا المسیح الیٰ اٰخرھا(نساء 157)کو ملاحظہ فرماویں،اب تو روپیہ ہضم کرنےکے لیے یاصرف اتنی ہی لیاقت علمی کی بناء پر جو کچھ جی میں آتا ہے لکھے جا تےہو۔اورکم علم اردوخوانوں کو زہریلے مضامین سے جو بالکل کتاب و سنت اور رائے سلف صالحین اور غرض قائل سے اور علوم آلیہ کے برخلاف ہیں، ہلاک کرتے ہو،مگر محشر کو کیا جواب دوگے۔شعر ؎
بوقت صبح شود ہمچوروزمعلومت
کہ باکہ باختہ عشق درشب دیجور
قولہ:۔بعد سیر وسیاحت کے کشمیر خاص سری نگر میں دفن کیے گئے ، دیکھو ایام الصلح اور راز حقیقت انتہی
اقول:۔ارے بندے خدا کے ایام الصلح کا مؤلف یعنی مرزا صاحب تو خود ہی مدفن مسیح میں مذبذب ہے ۔کسی کتاب میں بیت المقدس اور کسی میں سری نگر لکھتا ہے۔دیکھو ازالہ اوہام صفحہ 473پر لکھا ہے کہ مسیح اپنے وطن گلیل جا کر فوت ہوگیا ۔اور ادھر ایام الصلح میں لکھتا ہے کہ کشمیر خاص سری نگر میں فوت ہوا۔ اور ہر ایک کتاب کے الہامی ہونے کا مدعی ہے ۔ پھر کیا کیا حیلے کیے گئے ہیں،مخلصی عزیز جی سوداگر کشمیری جو ایک بڑا نامی اور نہایت متدین آدمی ہے۔اس کا بیانکہ کشمیر میں مرزاصاح کے بھیجے ہوئے کئی آدمی ایک مزار متبرک کے مجاورین ک روپیہ کا طمع دے کر دستخط کروانا چاہتے تھے کہ ہم ابا عن جد(باپ دادا سے )سنتے آئے ہیں کہ مزار عیسیٰ کا ہے ۔مگر مجاوروں نے جھوٹ بولنا گوارا نہ کیا بلکہ ان آدمیوں کو بے عزت کر کے نکالا۔جب مؤلف راز حقیقت
 
Top