• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر136

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
2۔اس کا نام کیا تھا۔
3۔اس کا کوئی خاندان دنیا میں موجود تھایا نہیں ؟بشق اول اس کا ماتم کیاگیا یا نہیں۔یا کچھ جستجو بھی اس کی گی گئی یا نہیں ،بصورت ثانی نہایت بعید از عقل ہےکہ ایک شخص تو سولی سے بچ جاوے اور ایسے سنگین مقدمہ میں دوسرا شخص غیر مجرم سولی دیا جاوے اور ایسے جواری کا ذکر نہ انجیل نہ کسی تاریخ کتاب میں لکھا جاوے۔
4۔مریم علیہاالسلام صلیب کے نیچے بیٹھ کر ماتم کرے اور اللہ تعالیٰ اس کو بذریعہ الہام یا کسی حواری کے مسیح کے آسمان کے آسمان پر لے جانے سے مطلع نہ کرے۔جیسے موسی ؑ کی والدہ کو "لاتخافی ولاتحزنی "سے تسلی بخشی تھی اور مریم ؑ کو "والسلم علی یوم ولدت ویوم اموت ویوم ابعث حیا۔(مریم ،33)بھی بھول گیا۔جو عیسیٰ ؑ نے ان کو طفولیت میں پڑھا دیا تھا۔
5۔اورکیا یہ شخص حضرت عیسیٰ ؑ کا کفارہ بن گیا تھا جیسا کہ عیسائی اس کو مقتول بالصلیب ٹھہرا کر سب عیسائیوں کا کفارہ قرار دیتے ہیں۔
اقول،جواب:۔پہلے آپ اور آپ کے پیغمبر جن کا فرض منصب ہے شبہات کا نکالنا ذرایہ توفرماویں کہ بحسب عقیدہ آپ لوگوں کے مسیح سولی پر بھی دیا گیا ۔اور اس کو تازیانے بھی لگائے گئے ،اور جس قدر گالیاں سننا اور طمانچے کھانا اور ہنسی اورٹھٹھے اڑائے جانا اس کے حق میں مقدر تھا،سب اس نے دیکھا ۔دیکھو ازالہ اوہام صفحہ 384تک اور پلاطوس کی عورت کو بذریعہ خواب سمجھا گیا کہ یہ شخص راست باز ہے اور اس کا قتل کرنا موجب تباہی پلاطوس کا ہے۔دیکھوازالہ صفحہ مذکورہ ،اور مسیح کا (ایلی ایلی لما سبقتنی )چلا چلا کر پکارنا بھی انجیلوں میں مندرج ہے۔ان عقائد کے متعلق گزارش ہے کہ اللہ تعالیٰ نے یہ تو سب کچھ کیا کہ مسیح کو روح القدس سے تائید فرمائی اور احیاء موتیٰ اور ابرء اکمہ وغیرہ وغیرہ معجزات مزید برآں سےمسیح کو تسلی دلاسا بھی فرمایا تھاکما عز من قائل یعسییٰ انی متوفیک و رافعک الی"لیکن اس سے قدر نہ ہوسکا کہ حسب وعدہ اپنےکے مسیح کو یہودیوں کے تازیانے لگانے اورکوچہ بہ کوچہ رسواکرنے اور سولی پر دینے سے بچا سکے اور مریم صلیب کے نیچے ماتم کرے۔جیسا کہ آپ کی ،انجیلوں میں موجود ہے حضرت مریم کو وہ بھی یاد نہ رہا ۔ جو حضرت عیسیٰ نے طفولیت میں اس کو پڑھا دیا تھا،کہ والسلم علی یوم ولدت ویوم اموت ویوم ابعث حیا"اورپھر بڑی تعجب کی بات ہے کہ پلاطوس کی عورت کو تو بذریعہ کشف منامی اطلاع دی جاوے ،اور مریم ؑ محروم رہ جاویں۔موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کے ہم پلہ ہونے کی شکایت نہ سہی مگر پلاطوس یہودی کی بیوی جیسی بھی ہو۔پھر گزارش ہے کہ پلاطوس کی بیوی نے بھی حضرت مریم آگاہ نہ کیا اور نہ سمجھا یا کہ تم کیوں روتی ہو۔حضرت عیسیٰ کو تو اللہ تعالیٰ نے مرنے نہیں دیا کیونکہ پلاطوس کو میں نے آگاہ کردیاتھا کہ تمھاری ہلاکت مسیح کے مقتول ہونے میں ہے۔سووہ حسب ہدایت میری کے سپاہیوں کوسمجھا کر ضرور زندہ ہی مسیح کو اتروائے گا۔پھر گذارش ہے کہ مسیح کو باوجود اس کے کہ انبیاء اولو العزم میں سے تھے اور پہلے سے اطمینان بھی دیا گیا تھا پھر کیوں چلاچلا کر (ایلی ایلی لما سبقتنی )پکارتے رہے،ہاں شاید اس لیے کہ میرے خدانے العیاذ باللہ میرے ساتھ دھوکا کیا ،پھر گزارش ہے اور یہ سب سے حیرت انگز بات ہے کہ کیا اللہ تعالی کواپنا وعدہ بھول گیا تھا ، یا قدرت خداوندی العیاذ باللہ باقی نہ رہی تھی ، پھر گزارش ہے کہ یہ معلوم نہ ہوا پلاطوس کی بیوی کا نام کیا تھا،یا اس کے سپاہیوں کےنام بمعہ آباؤ امہات کیا تھا، اگر معلوم النسب والاسم تھے تو کسی انجیل یا کسی تاریخی کتاب بےکیوں نہیں لکھے۔اور گرمجہول النسب والاسم تھے تو اندریں صورت یک نہ شددوشد،بلکہ یہ لوگ توحضرت عیسیٰ سے بھی بڑھ گئے ،کیوں کہ حضرت
 
Top