• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر210

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
محض فضل وکرم کے ذریعہ سے یوم میثاق میں ہم سے بلیٰ شھدنا کہلوایا تھا،اسی طرح اس عالم میں بھی اس شہادت سے رطب اللسان ومسرورالجنان ہیں۔ولنعم قیل ۔ ؎
شربنا علی ذکر الحبیب مدامۃ
سکرنا بھا من قبل ان یخلق الکرم
ولنعم ماقیل
لقد قلت فی بدء الست بربکم
بلک قدشھدنا والولامتتابع
فیاحبذاتلک الشھادۃ انھا
تجادل عنی سائلی وتدافع
وانجوبھا یوم الورود فانھا
لقائلھاحرز من النار مانع
ھی العروۃ الوثقیٰ بھا فتمسکی
وحسبی بھا انی الی اللہ راجع
فیارب بالخل الحبیب محمد
نبیک وھوانی الی اللہ راجع
انلنا مع الاحباب رویتک التی
الیھا قلوب الاولیاء تسارع
فبابک مقصود وفضلک زآید
وجودک موجود وعفوک واسع
قولہ:۔صفحہ 217سے صفحہ 222تک کی تردید کی حاجت نہیں۔صفحہ 223سے 225تک کاحاصل:۔ساری اہل زمین ہدایت اور اتفاق ان کا ملت اسلامیہ پر کما ہوالمفہوم من قولہ علیہ السلام وتکون الملل کلہا ملۃ واحدۃ مشیت الہیہ کے محض خلاف ہے لقولہ ا ٰ وَلَوْ شِئْنَا لَآتَيْنَا كُلَّ نَفْسٍ هُدَاهَا وَلَـٰكِنْ حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّي لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ ﴿سجدہ۔١٣﴾ایضا قال اللہ تعالیٰ وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ النَّاسَ أُمَّةً وَاحِدَةً ۖ وَلَا يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ﴿١١٨﴾إِلَّا مَن رَّحِمَ رَبُّكَ ۚ وَلِذَٰلِكَ خَلَقَهُمْ ۗ وَتَمَّتْ كَلِمَةُ رَبِّكَ لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ ﴿ہود۔١١٩﴾۔
اقول:۔ پہلی آیت کا مفاد یہ ہے کہ ہم کو چونکہ جنوں اور آدمیوں سے جہنم کا بھرنا حسب الوعدہ منظور ہے ۔لہذا ہر ایک کو ہم نے ہدایت عطانہیں کی۔ورنہ اگرہم چاہیں توہر ایک کو ہدایت دے سکتے ہیں ۔ایھاالناظرون انصاف فرماویں کیا جہنم کوبھرنا بغیر اس کے کہ زمانہ مسیح کے لوگ مختلف ہوں نہیں ہوسکتا ہے۔بینواتوجروا۔اور دوسری آیت میں بحسب استثناء میں رحم ربک کے مرحومین کا اتفاق ایک ملت پر ہوسکتا ہے ۔رہے غیر مرحومین ،سووہ جب تک زمین پر موجود ہوں گے مختلف ہی رہیں گے،اور(لایزالون)اک مقتضیٰ یہ نہیں کہ غیر مرحومین سے زمین کسی وقت خالی نہ ہوگی ۔کیونکہ لایزال کا مدلول صرف اتنا ہی ہےکہ محمول منفک نہیں موضوع سے۔یعنی کوئی دقت وجود موضوع (غیر مرحومین ) سے خالی نہیں،دیکھو قولہ تعالیٰ لایزال بنیانھم الذی بنواریبۃ فی قلوبھم (توبہ ،110)جس کا مدلول اسی قدر ہےکہ شک کا انفکاک بنیانھم انکی عمارتوں ،سے تاحین حیات ان کےمتصورنہیں ۔ہاں اگرمرگئے ،توچونکہ خود ہی نہ ہوں گے،انکاشک بھی نہ ہوگا۔کما قال اللہ تعالیی الا ان تقطع قلوبھم ،مگر یہ کہ ٹکڑے ٹکڑےکٹ جاویں دل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خلاصہ اشعار:۔میں نے یوم الست میں عہد کیا کہ یہ محبت وولادائمی ہے ۔اور یہ شہادت میری نجات کا بہترین ذریعہ ہے۔یا الہی اپنے خلیل حضور نبی کریم ﷺ کے طفیل ہمیں اپنے اولیا ء کرام کےساتھ اپنے دیدار نعمت سے مشرف فرمانا ۔تیرادروازہ کھلا اور تیرا فضل وکرم وسیع ہے۔
 
Top