• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر215

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اے مولف صاحب آنحضرت ﷺ کی احادیث کو مان لو۔اور ان کو کفار کی طرح انتظار نہ کروجن کا ذکر آیات ذیل میں فرمایاگیا ہے ۔هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا أَن يَأْتِيَهُمُ اللَّـهُ فِي ظُلَلٍ مِّنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَائِكَةُ وَقُضِيَ الْأَمْرُ ۚ وَإِلَى اللَّـهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ ﴿بقرہ۔٢١٠﴾اورھل ینظرون الاان یاتیھم الملائکۃ الخ کیونکہ پھر ایمان لانا نافع نہ ہوگا۔قال اللہ تعالیٰ لَا يَنفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِن قَبْلُ(انعام۔158)اے مؤلف آنحضرتﷺ سے تم کو اور تمھارے مرشد کوکیا عداوت ہےکہ ہر ایک حدیث کویا تو مخالف نصوص قرآنیہ کے ٹھہرادیتے ہواور یا تحریف صریح کردیتے ہو۔پھر آخر میں ہم پر یہ الزام لگاتے ہوکہ (اور اصل بات تو یہ ہے کہ آپ عالم ملائکہ کے بالکل منکر ہیں) جب ہم نے شمس الہدایت میں بدلائل کثیرہ ملائکہ کا نزول اور وجود بمقابلہ انکار قادیانی کے کر دکھایا توامروہی صاحب سے اور کچھ بن نہیں پڑی ۔اخیر میں بحکم ۔بیت ؎
چووقت ضرورت تماند گریز
بگیرد سردست شمشیر تیز
لاجواب ہوکر یہ کہہ دیا ۔واہ صاحب جواب اس کا نام نہیں ۔یہ تو بلا وجہ اور بلا ثبوت کسی کو متہم کرنا ٹھہرا ۔ہم نے توہر جگہ میں تمھارے قادیانی کی عبارتیں بحوالہ کتاب وصفحہ وسطر نقل کردی ہیں۔
قولہ:۔صفحہ 241سے 243تک کاحاصل:۔
1۔اگرحضرت نوح کی عمر 1400برس کی اور حضرت آدم کی 930سال کی ہوئی وکذاوکذا ۔تو اس سے کب لازم آتا ہے کہ حضرت عیسیٰ کی عمر2000ہزار برس یا زائد کی ہوگی۔شعر ؎
چہ خوش گفت است سعدی درزلیخا
الایاایہاالساقی ادرکاساوناولہا
2۔جس زمانہ کے لوگوں کی عمریں سوبرس تک کی ہوویں تو ہر ایک اہل عقل اور سمجھ والا یہ بھی سمجھ لیوے گاکہ 80یا90سال میں نکوس اور واژ گونی ان کو پیدا ہوجاوے گی۔
3۔حدیث صحیح سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر ایک سو بیس برس کی ثابت ہے۔
4۔مؤلف شمس الہدایت نے جو اصحاب کہف کے لیے عمر آیت ولبثوافی کھفھم ثلث ما ئۃ سنین (سورہ کھف۔25)سے قطعی طور پر مقرر فرمائی ہے۔کیا مؤلف نے ایت قل اللہ اعلم بما لبثواقرآن میں نہیں دیکھی ۔
5۔اصحاب کہف کی عمر سے حضرت عیسیٰ کی عمر مزعوم ثابت نہیں ہوسکتی ۔
اقول:۔1۔حضرت ہم نے کب کہا ہے کہ نوح وآدم وغیرھما کی عمر سے لازم آتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام کی عمر دوہزار برس کی ہو۔ہم نے چند اشخاص کی عمریں اس استبعاد کےدفع کرنے کےلیے لکھی ہیں جس کو قادیانی نے بعبارت ذیل بیان کیا ہے(فکیف آنکہ الی دوہزاررسہ زندہ اش گذاشتند،ایام صلح فارسی صفحہ 129سطر18بایں خوش فہمی جواب لکھنے پر آمادہ کیسے ہوگئے ہیں۔اب تو آپ کی لسان الحال شعر ذیل پڑھ رہی ہے۔
شعر
الایاایہاالمرزا نہیں لیتادراھم میں ۔۔۔۔۔۔۔۔جواب آساں نموداول ولے افتاد مشکل ہا
مرادرمنزل مرزاچہ امن وعیش چوں ہردم ۔۔۔۔صلاح الوقت فی گوید کہ بربندید محمل ہا
6۔قادیانی صاحب سے سوال تویہ کیا گیا تھا،کہ آپ نے 80یا 90سال کی قید کو مدلول آیت کا کیسے ٹھہرایا ہے۔دیکھو ایام الصلح صفحہ 120آیت ذیل (ومن نعمرہ ننکسہ فی الخلق )کے تحت میں (چہ ازاقرار ایں آیت ہرکہ بہ ہشتادونودسہ بالغ شود اور انکوس وداژ گونی بہ آفرینش اول حاصل آید )۔ازاقرار ایں آیت "کا فقرہ استشہاد ہے ۔ایہاالناظرون کیا سوال مذکورکا
 
Top