• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر51

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
لم یسقط الصلوٰت الخمس عن احد من العقلاء 8۔وانہ لم یقاتلہ احدمن المؤمنین لااھل الصفۃ ولا غیرھم 9۔وانہ لم یکن یؤذن بمکۃ10۔ولاکان بمکۃ اھل الصفۃ ولا کان بالمدینۃ اھل الصفۃ قبل ان یھاجر الی المدینۃ 11۔وانۃ لم یجمع اصحابہ قط علی سماع کف اودف12۔وانہ لم یقصر شعرکل من اسلم اوتاب ذنب13۔وانۃ لم یکن یقتل کل من سرق اوقدف او شرب14۔وانۃ لم یکن یصلی الخمس اذاکان صحیحا الابالمسلمین لم یکن یصلی الفرض وحدہ ولا فی الغیب15۔وانہ لم یحج فی الھواء قط وغیرھا من النظائر مما یعلم العلماء باحوالہ علما ضروریا انۃ لم یکن ، شیخ الاسلام الحرانی مختصرا۔
اسی طرح خواص و عوام کےمعلومات اضطراریہ سے ہے کہ آنحضرتﷺ نے احادیث نزول میں نزول بروزی کا ارادہ نہیں کیا اور نہ ہی کہیں سنت میں اس کا ذکر نفیایا اثباتا واقع ہے، جس کا ثمرہ یہ نکلا کہ احادیث نزول میں قول بالبروز بوجہ مصادمت علم اضطراری علماءسنت کے باطل مردود ہے، یعنی کل علماء اسلام صحابہ سےلے کر آج تک اس قول کو بشہادت علم اجماعی باطل ٹھہرائیں گے ،اور امروہی قادیانی صاحبان کی طرح جو شخص کتاب و سنت سے برخلاف علم اجماعی واضطراری ان کے فلسفیات ودہمیات وخرقیات الاجماع کو ثابت کرے ، وہ بے شک یحرفون الکلم عن مواضعہ (نساء 46)اورایسا ہی لایعلمون الکتٰب الا امانی (بقرہ، 78)میں داخل ہے، کماقال شیخ الاسلام وھو متناول لمن حمل الکتاب والسنۃ علی مااصلہ من البدع الباطلۃ الی ان قال ومتناول لمن کتب کتابابیدہ مخالفالکتاب اللہ لینال بہ دینا وقال انہ من عنداللہ مثل ان یقول ھذا ھوالشرع والدین وھذا معنی الکتاب والسنۃ وھذا قول السلٰف والائمۃ وھذااصول الدین الذی یجب اعتقاد علی الاعیان او الکفایہ انتھی موضع الحاجۃ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top