• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر56

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
وبلاغت کو۔
قولہ۔پھر اسی صفحہ پر لکھا ہے۔" وکان من الھجرۃ1318ءومن شھرالنصاری20فروری1901ء۔
اقول۔بے ربط عبارت اورخلاف محاورہ عرب کے ہے۔
قولہ۔پھر لکھتے ہیں"مقام الطبع قادیان ضلع گورداسپور۔"
اقولہ۔ضلع گورداسپور)بھی خلاف محاورہ عربی ہے۔"نہ صرف اسی وجہ سےکہ بجائے گورداسپور کے غورداس فور" چاہیے تھا۔ بلکہ من جہت الترکیب والاعراب بھی۔
قولہ۔ پھر کہتے ہیں۔ باہتمام الحکیم فضل دین۔"
اقول۔ یہ عبارت حریری کے صفحہ 124سے ماخوذ ہے۔
قال۔ صف20 وخلت راحتھا من بخل المزنۃ ۔
اقول۔ظاہر ہے کہ من صلہ خلت کا خلاف مقصود ہونے کی وجہ سے نہیں ہوسکتا اور تعلیلیہ موہم ہے معنی غیر مراد کی طرف ، اس لیے یہاں لام کا محل تھا۔
قال۔ کاحیاء الوابل للسنۃ الجماد
اقوال ۔ مقامات حریری کے صفحہ124سے ماخوذ ہے تبغیرما
قال۔ وعاد جرھاسبرھا
اقول۔ یہ مثل مشہور ہے۔
قال۔صفحہ3 من کل نوع الجناح
اقول۔کلمہ کل معرفہ پر احاطہ اجزاء کا افادہ دیتا ہے جو یہاں پر مقصود نہیں ، اس لیے نوع الجناح چاہیے تھا۔
قال۔ صفحہ 3 کل امرھم علی التقویٰ
اقول ۔یہاں بھی کل مجموعی خلاف مراد ہے اس لیے کل امرلھم چاہیے تھا۔
قال۔صفحہ4 فلاایمان لہ اویضیع ایمانہ ۔
اقول۔لفظ ایمان کا تکرار دودفعہ مستکرہ ہے۔
قال۔صفحہ7 وافرق بین روض المقدس وخضراء الدمن
اقول۔یہ عبارت مقامات حریری کی ہے۔
قال۔صفحہ7
کالربیع الذی یمطرفی ابانہ

 
Top