• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر58

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اقول۔"لما"کی جزاءپر"فا"نہ چاہیے۔
قال۔صفحہ 19۔ ویستقرؤن فی کل وقت مواضع الجھاد
اقول۔کیا جو شخص ایسی جھوڑی غماری سے سرکار کومسلمانوں پر بدظن کرنا چاہیے وہ خدا پاک کا بندہ ہوسکتا ہے۔
قال۔ صفحہ20۔ وجعل قلمی وکلمی منبع للمعارف
اقول۔ منابع المعارف یامنبع المعارف چاہیے۔
قال۔ صفحہ21۔ تنکرون باعجازی
اقول۔ "تنکرون اعجازی" چاہیے۔
قال۔صفحہ22۔ فلمادعوتہ بھذہ الدعوۃ بعد ماادعیٰ انہ یعلم القرآن انہ من اھل المعرفۃ الیٰ من ان یکتب تفسیرابحذاء تفسیری۔
اقول۔ لعنۃ اللہ علی الکذبین (اٰل عمران62)مقابلہ تحریری کو مسلم کرکے تقریری بحث کو بڑھانا، اس کو زیادت فی الشرائط کہا جاتا ہے نہ کہ انکار۔
قال۔صفحہ22۔ وکان غبیا ولو کان کالھدانی اوالحریری فما کان وسعہ ان یکتب کمثل تحریری۔
قال۔ایسا ذہین آپ کے بغیر کون ہوسکتا ہے جو غیرالمغضوب علیھم ولاالضالین (فاتحہ،8)سے یہ سمجھ لے کہ "اس سےمعلوم ہوا کہ دجال شخصی ، جیسا کہ جیسا جہاں کا مزعوم ہے۔ کوئی زچیز نہیں ۔ اگر علم الہی اس کو وجود ہوتا تو یوں فرماتا کہ غیرالمغضوب علیھم ولا الدجال۔ " دیکھو صفحہ189 اسی مزعومی کا ۔ پھر اسی اعجاز المسیح کے صفحہ 143پر لکھتے ہیں"کہ مٰلک یوم الدین میں یوم الدین جو ہے اللہ تعالیٰ نے مسیح موعود یعنی قادیانی کے زمانہ کا نام رکھا ہے ۔ وسمی زمان المسیح الموعود یوم الدین لانہ زمان یحی فیہ الدین ۔ " یہاں میں پھر کہوں گا ، لعنۃ اللہ علی الکذبین (ال عمران 61) اللہ تعالیٰ خود قرآن کریم میں یوم الدین کی تفسیر اس طرح فرماتا ہے ۔ وان الفجار لفی حجیم ، یصلونھا یوم الدین، (انفطار15،14) یعنی گنہگار دوزخ میں قیامت کے دن داخل ہوں گے ، اگر یوم الدین ، قادیانی کا زمانہ ہے۔ تو کیا اسی وقت دوزخ میں حساب کتاب کے بعد داخل ہونا شروع ہوگیا ہے۔
قال پھر فرماتے ہیں وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ (17) ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ (18) يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَيْئًا ۖ وَالْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِّلَّهِ (19)(انفطار) غور کرو ، یوم الدین اور يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَيْئًا ۖ ، دونوں کا مفاد ایک ہی ہے ، اور پھر صفحہ 135 پر لکھتے ہیں کہ" اللہ تعالی نے اس آیت میں ولہ الحمد فی الاولیٰ والاخرۃ (قصص 80)دو احمدوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔ اولیٰ سے احمد پہلا یعنی آنحضرتﷺ اور آخرہ سے احمد پچھلا یعنی غلام احمد قادیانی "اس کے بعد لکھتے ہیں۔ " وقد استنطبت ھذا النکتۃ من قولہ الحمدللہ رب العالمین۔
اقول ۔ جب آپ ایسے استنباط کر سکتے ہیں جن سے آنحضرت ؤ بھی بے خبر تھے تو پھر بھلا مہر علی بے چارہ بالمقابل آپ کے کس طرح ایسے نرالے استنباط کرسکتا ہے۔
قال۔ وقع ذلک کان یخاف الناس۔
اقول۔ خائف وہی ہوتے ہیں۔ جن کو میدان میں سامنا آنا موت نظر آتا ہے، مع آنکہ تحریک مقابلہ بھی پہلے خود ہی کی ہو۔
 
Top