• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر61

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
قال۔صفحہ27۔ ومارمیت اذارمیت ولکن اللہ رمیٰ۔
اقول۔قرآنی آیت ہے۔
قال۔صفحہ27۔ وحجۃ بالغۃ تلدغ الباطل کا لنضناض۔
اقول۔حریری کے صفحہ49سےمسروق ہے بتغیر ما۔
قال۔صفحہ28۔ ومااناالاخادی الوفاض۔
اقول۔حریری صفحہ8کا سرقہ ہے بازدیادتا۔
قال۔صفحہ28۔ ومن نوادرمااعطی لی من الکرامات۔
اقول۔صفحہ29 ۔فواللہ انی ارجومن حضرۃ الکبریاءان یکون لی غلبۃ وفتح مبین علی الاعداء ولذالک بثثت الکتب۔
اقول۔ارجواوریکون مضارع نہیں چاہیے۔ کیونکہ "لو"کے بعد ماضی کا محل ہوتا ہے الالنکتۃ نیز ولذالک بثثست بھی ارجو کے ساتھ مناسب نہیں ہے۔ کیونکہ رجا اب ہے یا آئندہ ہوگی تو کتابوں کا پھیلانا جوماضی میں ہوا اس امید پر کیوں کر معلول ہوسکتا ہے ۔
قال۔صفحہ 32۔ ولانرھق بالتبعۃ والمعتبۃ۔
اقول۔ حریری کے صفحہ 2کا سرقہ ہے۔
قال۔صفحہ 32۔ عن معرۃاللکن ۔
اقول۔حریری کے پہلے صفحہ کا سرقہ ہے۔
قال۔ وتوفیقا قائداالی الرشد والسداد۔
اقول۔حریری سےلیا ہے۔
قال ۔صفحہ 32 ان اری ظالعہ کالضلیع
اقول۔مسروق من الحریری 5 بتغیرما،
قال۔صفحہ 37 ۔یقال عثارہ۔
اقول۔حریری کے صفحہ 5 سے مسروق ہے بتغیر ما۔
قال ۔ صفحہ 39۔ اقتعد منا غارب الفصاحۃ وامتطیٰ مطایا الملاحۃ۔
اقول۔ حریری کاسرقہ ہے۔
قال۔صفحہ 41۔ فقد انعدم علمہ کثلج ینعدم بالذوبان۔
اقول۔انعدم کا لفظ غیر مستعمل ہے بجائے اس کے "عدم " چاہیے دیکھوقاموس۔
قال صفحہ41۔ لابدان ان یکون لہ ھذا العلم۔
اقول۔ضمیر کا موقع ہے اس کا ماقبل ملاحظہ ہو۔
 
Top