• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر66

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میں آپ کا بڑا ممنون ہوں گا اگر آپ مجھے منہ بھر گالیں دےلیویں۔ مگر کتاب وسنتﷺواجماع امت مرحومہ میں دخل بے جانہ کریں، اورنیز گالیوں کو ہماری ذات تک ہی محدود رکھیں ، اور ہمارے منہ سے جو کلمات نکلتے ہیں ان کو گالیاں نہ دیں۔کیونکہ بفضل اللہ وحولہ اکثر اوقات آپ کے مخالفین کے منہ سے آیات قرانیہ واحادیث نبویہ وتسبیحات وتہلیلات بھی نکلتی رہتی ہیں ، لہذا گزارش ہے کہ آپ اس کہنے میں ک صفحہ 192 وھو خبئیث وخبئیث مایخرج من شفتئیہ وہ پلید ہے اور پلید ہے جو کچھ کہ اس کے منہ سےنکلتا ہے ،ماخوذ نہ ہوجائیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہم کو کتاب اور سنت اور اجماع امت والے صراط مستقیم پر چلا، اللھم صل وسلم وبارک وادم علی سیدنا ابی القاسم وحبیبنا المظھر الاتم لاسمک الاعظم وآلہ وعترتہ۔
 
Top