• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر79

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
2۔امور غیبیہ اس پر ظاہر کیے جاتے ہیں۔
3۔رسولوں اور نبیوں کی طرح اس کی وحی کوبھی دخل شیطان سے منزہ کیا جاتا ہے۔
4۔مغز شریعت اس پر کھولا جاتا ہے۔
5۔وہ بعینہ انبیاء کی طرح مامور ہوکر آتا ہے۔
6۔انبیاء کی طرح اس پر فرض ہوتا ہے کہ اپنے تئیں بآواز بلند ظاہر کرے۔
7۔اس سے انکار کرنے والا ایک حد تک مستوجب سزا ٹھہرتا ہے ۔اور نبوت کےمعنی بجز اس کے اور کچھ نہیں کہ امور متذکرہ بالا اس میں پائے جاویں۔ انتہی بعبارتہ۔
امروہی صاحب کیا یہ پشییں گوئیاں اور دعائیں مشتیٰ نمونہ ازخروارے آپ کے پیغمبر کی نبوت پر اور آپ کے ایمان پر خاک نہیں ڈالتیں ۔ اگر پشییں گوئی بھی سچی نکلے اور دعا بھی مستجاب ہو تو کیا فرمان خاتم النبین کے برخلاف آنحضرتﷺ کے بعد کوئی نبی ہو بھی سکتا ہے؟
 
Top