• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر82

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
علامات ظہور مہدی

ناظرین پر روز روشن کی طرح واضح ہوگیا ہوگا کہ امروہی صاحب اپنے اس قول ( واشھد ان محمداخاتم النبین لانبی بعدہ )میں تب ہی صادق سمجھے جاویں گے جب کہ قادیانی صاحب کو نبوت کے دعویٰ میں کاذب سمجھیں اور مشاہرہ معینہ کے لالچ کو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ کو مطلق رازق جانیں ۔ناظرین کومعلوم ہوکہ قادیانی صاحب نے اپنے مسیح موعود ہونے پر اس حدیث رسول اللہ ﷺ سےاستدلال کیا ہےجس میں خسوف اورکسوف رمضان مبارک میں جمع ہونا نزول مسیح کی علامت فرمائی گئی ہے۔اور کہتے ہیں کہ میرے دعویٰ کے ثبوت میں یہ دونوں باتیں جمع ہوگئیں ،دیکھو مکتوب عربی صفحہ 177ایسا ہی اس نبی کےمومن امروہی صاحب اپنی کتاب شمس بازعہ صفحہ سطر20پر فرماتے ہیں۔
قولہ:۔مثلا اجتماع سورج گرہن وچاند گرہن کا ماہ مبارک رمضارک شریف میں جو نشان صدق مہدی علیہ السلام کا کتب احادیث میں مندرج تھا۔جب کہ 1311ھ میں واقع ہوا تو تمام دنیا میں پیشتر وقوع ہی سے اس کا شہرہ ہوگیا تھا ۔ ہیبت دانوں اورمنجموں نے پیشتر وقوع سے ہی اس کو شائع کردیا تھا ، اور بعد از وقوی تو کوئی بستی بھی نہ رہی ہوگئی جس میں اس کاچرچا واقع نہ ہوا ہو۔اب کس کی مجال ہےکہ اس کو مخفی کرے۔
اقول :۔ دارقطنی میں محمد بن علی سےمروی ہے کہ مہدی موعود کے ظہور کےلیے دو ایسی علامتیں ہیں جو ابتدا ءپیدائش آسمان وزمین سے کبھی واقعہ نہیں ہوئیں۔ اور وہ یہ ہیں کہ رمضان کی پہلی رات کو چاند گرہن ہوگا اور نصف رمضان میں کسوف آفتاب ہوگا۔ ان المھدی آیتین لم تکونامنذخلق السموات والارض ینکسف القمر فی اول لیلۃمن رمضان وتنکسف الشمس فی نصف منہ۔ الفاظ "فی اول لیلۃ من رمضان "کا ترجمہ لڑکے بھی جانتے ہیں کہ رمضان کی پہلی رات یعنی پہلی رات رمضان میں خسوف ہوگا اوررمضان کے پندرھویں دن کو کسوف ، انقلاب زمانہ کی وجہ سے چونکہ ہلال کو بھی قمر کی طرح خسوف عارض ہوگا۔ توگویا ہلال قمر ہوا۔ لہذا اس حدیث میں قمر کا اطلاق بھی پہلی رات کے چاند پر کیا گیا ۔ چنانچہ تغیر زمانہ کی وجہ سے قریب قیامت کے ایک دن والے کو بوڑھا کہاجائے گا۔ سویہ آج تک واقع نہیں ہوا۔ اورنیز یہ نزول مسیح کی علامت نہیں ۔ بلکہ یہ ظہور مہدی کی علامت ہے کہ برخلاف عادت زمان اور برخلاف حساب منجمان رمضان کی پہلی تاریخ خسوف ہوگا اوراسی کی پندرہ کو کسوف ہوگا۔اور جیسا کہ یہ علامت ظہور مہدی کی وقوع میں نہیں آئی۔ایسا ہی باقی علامات بھی آج تک ظاہر نہیں ہوئیں۔
1۔قریب ظہور مہدی ؑ کے دریائے فرات کھل جائےگا، اوراس میں ایک سونے کا پہاڑ ظاہر ہوگا۔
2۔آسمان سے ندا ہوگی الان الحق فی اٰل محمد، اے لوگوحق آل محمد میں ہے۔
شناخت مہدی کی علامات
1۔ان کے پاس رسول اللہ ﷺ کا کرتہ ،تیغ، اورعلم ہوں گے۔یہ نشان بعد آنحضرتﷺکبھی نہ
 
Top