• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر96

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اور دوسری دلیل ابطال تعدد الہ کی یہ بیان فرمائی گئی ہے کہ ایک دوسرے الہ پر علو کا مل چاہے گا۔ اذا لالہ من لہ غایۃ الکمال ولا یکون علوالالھیۃ الا بالعلوا الکالم اوردوسرا الہ اسی طرح پر علو کامل من کل الوجوہ کا مقتضی ہوگا ۔لیکن ہر ایک الہ کا علو کامل دوسرے الہ پر محال ہے ۔اور یہی معنی ہیں ولعلا بعضھم علی بعض کے ۔پس اس کی طرف نسبت ولد اورشریک کے ہرگز جائز نہیں ۔ اور اس کی ذات پاک ہے ان دونوں بہتانوں سے ۔ اور یہی معنی ہیں۔ سبحٰن اللہ عما یصفون کے فبطل التعدد وثبت التوحید بنا ءعلیہ اگرارادہ استحقاق للعبادت کا حقیقی طور پر جو مساوق للوجوب ہے۔عنوان موضوعی یا محمولی سےلیا جائے تو مستلزم لفسدتا کو ضرور ہوگا۔ لما مراستدلالہ تفصیلا ۔(26۔25۔24۔23)
محرر سطور عفاعنہ رب الغفور اہل علم کی خدمت میں ملتمس ہے کہ ہم ان مقدمات خطابیہ کی طرف جن پر استدلال مذکور کا توقف ہے اورجن کی وجہ سے اس استدلال کو برہان نہیں کیا جاسکتا ۔ تطویل کے خوف سے ناظرین کو توجہ نہیں دلاتے ، صرف اتنا ہی پوچھتے ہیں کہ کیا یہ تحریر دوورق، اس چھوٹے جیسے سوال کے ٹکڑے کا جواب ہے۔ جو پہلے ہدیہ ناظرین کیا گیا ہے۔ یاصرف شرح آیات ۔برائے خداکوئی امروہی صاحب سے پوچھتے کہ کیا آپ کو مرز اصاحب نے زرنقد جماعت کی چندہ کی اسی لیے عطا فرمائی تھی کہ چندآیات قرآنیہ کی تفسیر لکھ دی جاوے ۔اوروہ بھی تفسیر کبیر وغیرہ کے دلائل محررہ کا ترجمہ اپنے نام سے منسوب کیا ہوا ہو۔ ہزگز نہیں۔ بلکہ انہوں نے مزید برآں عطیہ منتیں اورزاری کرکے اپنی جان کو جولا کے شکنجے میں جکڑی ہوئی تھی خلاص کرناچاہا تھا ۔سچ کہا ہے کسی نے ؎
زدریا ئے شہادت چوں نہنگ لابرآرد سر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیمم فرض گرددنوح رادرعین طوفانش
ادھر تو وہ بے چارہ جکڑا ہوا من انصاری پکار کر چلا رہا ہے۔ اورادھر امروہی صاحب زرنقد لے کر ا ذتبراالذین اتبعواالذین اتبعوا (بقرہ166)کامصداق بنے ہیں۔ ظاہر ہےکہ تعدد وجوب کی تقدیر پر عالم کا وجود ہی متصور نہیں ۔ لما مرفی شق الاعتراض اور فساد توبعد الوجود ہوتاہے۔ علماء عصر پر عبارت مذکورہ امروہی صاحب سے ظاہر ہوگیا ہوگا کہ امروہی نے جہل مرکب کا پورا پورا ثبوت دیا ۔ مگر اسکی چالاکی کی قابل آفرین ہے کہ اپنی جہالت کے اوپر پردہ ڈالنے کےلیے منیہ میں لکھ دیا کہ (واضح خاطر عاطرناظرین ہوکہ ہم نے اس جواب میں مؤلف کا ایسا تعاقب کیا ہے کہ جدھر کومؤلف گیا ہے۔ ادھر ہی کو ہم بھی اسکے ساتھ ساتھ گئے ہیں۔(حاشیہ صفحہ 26) میں کہتا ہوں ہاں بے شک یہ کہنا آ پ کا بجا اور سچ ہے۔نافہم طالب علم کا یہی وطیرہ ہوتا ہے کہ معلم کے پیچھے طوطی کی طرح صرف الفاظ بعینہا کہتا چلا جاتاہے ۔گویا مجیب نے صاف صاف سچ کہہ دیا کہ میں شمس الہدایت کے اس مقام پر بزاخفش ہوں ۔
قولہ ۔حاشیہ صفحہ 26حالانکہ اس محل پر لفظ عنوان موضوعی اور محمولی لکھنا سرتا پا غلط ہے۔
اقول۔ لیجئے ہم ہی پڑحا دیتے ہیں، اس عبارت کا تعلق کلمہ " لاالہ الااللہ " سے ہے ۔اورظاہر ہے کہ برتقدیر ارادہ استحقاق للعبادت کے مدعی اوربراہین میں بھی بوجوب التطابق یہی معنیٰ مراد ہوگا۔ا وربنا ء برمسئلاستیلاء سفاتی ۔تعددوجوب واستحقاق براہین میں مستلزم لما کانتا یالما فسدتا کو نہیں ہوسکتا ۔ بعد اس تشریح کے بھی اگر آپ صرف سوال ہی کی تقریر ہمارے سامنے بیان کریں تو بھی آپ کو آفرین کہیں گے۔ جواب کو تو ہم نے معاف کیا ۔
اور سنئیے بعد اس کے صفحہ 27سطر4پرلکھتے ہیں کہ "پس مؤلف پر ضروری ہے کہ صفات احدیت وصمدیت مسئلہ مجعولہ خود یعنی استیلاء صفاتی بعضہا علی بعض کو دلائل عقلیہ ونقلیہ سے اول ثابت کرے کہ صفحات احدیت وصمدیت میں استیلاء بعضہا علی بعض ہے، تب ہم بھی اس مسئلہ استیلاء صفائی بعضہا علی بعض پر گفتگو کریں گے،انتہی ۔ میں کہتا ہوں یہ چالاکی بھی قابل آفرین ہے ۔ اپنی نافہمی کو کس پیرایہ میں چھپایا ۔صاف کیوں نہیں کہہ دیتے کہ ہم نے اس سوال کے سارے مقدمات کو نہیں سمجھا اورنہ شیخ اکبر اورتفتازانی کے
 
Top