قادیانی خلیفہ مرزا مسرور کے بھتیجے شمس الدین کا تمام امت قادیانیہ کو مناظرہ کا چیلنج
قرآن و حدیث سے اپنے عقیدے وفات مسیح کو ثابت کرنے والے قادیانی کوختم نبوت فورم کی جانب سے پانچ لاکھ روپے انعام دیا جائے گا جو قادیانیاس قدر اہلیت رکھتا ہو وہ ہم سے ان فون نمبرز پر رابطہ کرے
0300-9461615
0334-0006499
نوٹ
جو قادیانی چیلنج قبول کرنے کے بعد یہ ثابت نہ کر سکا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات ہو چکی ہے تو یہ رقم اس کے ذمہ واجب الادا ہو گی
جو قادیانی چیلنج قبول کرے وہ کسی اوپن فورم یا مقام کو تعین خود کرے تاکہ ہر خاص و عام اس مناظرہ کو سن سکیں
اگر قادیانی جماعت چاہے تو ہم ان کے چینل ایم ٹی اے پر بھی آ سکتے ہیں جس کا اعلان ان کو اپنے چینل پر کرنا ہو گا
اس مناظرہ کا مقصد یہ ہے کہ مسلمانوں اور قادیانیوں کے درمیان اس مسئلہ میں جو ابہام ہے ہمیشہ کے لیے رفع ہو جائے تا کہ آئندہ کوئی قادیانی کسی بھی سادہ لوح مسلمان کو ورغلا نہ سکے
فیس بک پر شمس الدین بھائی کو اس آئی ڈی پر جوائن کریں

آخری تدوین
: