• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

طارق نامی ایک قادیانی مربی لڑکی کا لالچ دے کر ایک مسلمان کو مرتد بنانے کی کوشش کر رہا ہے ۔

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
طارق نامی ایک قادیانی مربی لڑکی کا لالچ دے کر ایک مسلمان کو مرتد بنانے کی کوشش کر رہا ہے ۔

طارق نامی ایک قادیانی مربی ایک مسلمان کو مرتد بنانے کی کوششیں کر رہا تھا ۔مجاہدین ختم نبوت نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
یہ ہے قادیانیوں کا اصل چہرہ ۔ یہاں پر ایک قادیانی مربی طارق آفتاب صاحب ایک مسلمان رانا عمران کو لڑکی کا لالچ دے کر قادیانی بنانے کی گندی کوشش کر رہا ہے ۔ اور یہ قادیانی مربی مجھ سے مناظرے میں بھاگا ہوا ہے اور مجھے اس نے بلاک بھی کیا ہوا ہے۔ جس مذہب کی بنیاد ہی جھوٹ پر ہے وہ دلائل کے میدان میں کہاں آئے گی ۔ صرف عام مسلمانوں کو ورغلا کر اس کو نوکری ، چھوکری اور ویزوں کا لالچ دے کر اسلام سے دور کرنے کی یہ لوگ ناکام کوشش کرتے ہیں۔ یہ ہے قادیانیوں کی اصلیت ۔

mmmmm.jpg
 
Top