• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

علامہ ابن نجیم اور ختم نبوت

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اپنی کتاب الاشباەوالنظائر میں لکھتے ہیں " جو شخص حضرت محمدصلی الله علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے کا انکار کرتا ہے وە مسلمان نہیں کیونکہ یہ ایمان کے بنیادی اصولوں میں سے ایک اصول ہے"
( الاشباہ والنظائر صفحہ ١٧٩)
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ماشا اللہ بہت عمدہ حوالہ ہے اگر اس کتاب کا اصل سکین بھی پوسٹ میں لگا دیا جائے تو پوسٹ مضبوط ہو جائے گی شکریہ
 

الصارم المسلول

رکن ختم نبوت فورم
f9lwj.png

إذا لم يعرِف أنَّمُحَمَّدًا ﷺ آخِرُ الْأَنْبِيَاءِ فليس بِمُسلِمٍ ؛ لِأَنَّهُ مِن الضَرُورِيَّات
(الْأَشْبَاهُ وَالنَّظَائِر لبن نجیم)

" جو شخص حضرت محمدصلی الله علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے کا انکار کرتا ہے وە مسلمان نہیں کیونکہ یہ ایمان کے بنیادی اصولوں میں سے ایک اصول ہے"
 
مدیر کی آخری تدوین :
Top