• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فتویٰ کفر بر قادیانی از علمائے برصغیر پاک و ہند

ڈاکٹرفیض احمدچشتی

رکن ختم نبوت فورم
فتویٰ کفر بر قادیانی از علمائے برصغیر پاک و ہند
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
رجب المرجب ١٣٣٦؁ھ میں ایک استفتاء برصغیر کے تمام مکاتب فکر سے کیا گیا۔۔۔۔۔۔جو تکفیر قادیان کے نام سے شائع ہوا اس میں بریلی شریف ، بیلی بھیت ،شاہجہانپور ، سہارنپور ،دہلی، کلکتہ ، بنارس، لکھنو، آگرہ، مراد آباد، لاہور، لدھیانہ ، پشاور ، راولپنڈی، ملتان ، گورداس پور ، ہوشیار پور ، جہلم، سیالکوٹ، گوجرانوالہ ، گجرات، حیدرآباد، بھوپال اوررامپور کے تمام مکاتب فکر اور تمام دینی مراکز کے علماء نے بالاتفاق قادیانیوں ،مرزائیوں،احمدیوں کو کافر اور اسلام سے خارج قرار دیا ۔
(فتویٰ تکفیر قادیان شائع کردہ کتب خانہ اعزازیہ دیو بند ضلع سہارنپور ) ۔
 
Top