• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادری پاکٹ بک بجواب مرزائی پاکٹ بک

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادری پاکٹ بک بجواب مرزائی پاکٹ بک

ہم آپ کے سامنے مرزائیوں کی مشہور کتاب جو تقریبا ہر مرزائی کے پاس ہوتی ہے "پاکٹ بک" کا رد پیش کر رہے ہیں ۔
ہم اپنی اس کتاب کو غازی ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کی نسبت سے منسوب کر رہے ہیں "قادری پاکٹ بک"

 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
انت منی وانا منک

(مرزا کا خدا مرزے کو کہتا ہے کہ "تو مجھ سے ہے اور میں تجھ سے ہوں")
مرزا قادیانی کی ایک وحی
پاکٹ بک کے مصنف نے مرزا قادیانی کی اس وحی پر پردہ ڈالنے اور سچا ثابت کرنے کے لیے دو آیات پیش کی ہیں جس سے یہ دھوکہ دینے کی ناپاک کوشش کی گئی ہے کہ انسان خدا کا شریک ہو سکتا ہے جبکہ ان آیات میں خدا کی شراکت نہیں پائی جا رہی انسان کی شراکت انسان سے پائی جا رہی ہے آیات ملاحظہ فرمائیں :
پہلی آیت

فَلَمَّا فَصَلَ طَالُوتُ بِالْجُنُودِ قَالَ إِنَّ اللَّـهَ مُبْتَلِيكُم بِنَهَرٍ فَمَن شَرِبَ مِنْهُ فَلَيْسَ مِنِّي
ھر جب طالوت لشکروں کو لے کر شہر سے جدا ہوا بولا بیشک اللہ تمہیں ایک نہر سے آزمانے والا ہے تو جو اس کا پانی پئے وہ میرا نہیں۔

دوسری آیت

رَبِّ إِنَّهُنَّ أَضْلَلْنَ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ ۖ فَمَن تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِنِّي ۖ وَمَنْ عَصَانِي فَإِنَّكَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
اے میرے رب بیشک بتوں نے بہت لوگ بہکائے دیے تو جس نے میرا ساتھ دیا وہ تو میرا ہے اور جس نے میرا کہا نہ مانا تو بیشک تو بخشنے والا مہربان ہے۔

تشریح

ان دونوں آیات میں ایک انسان اپنے آپ کو مخصوص اوصاف میں دوسرے انسانوں میں شریک کر رہا ہے جبکہ مرزا غلام قادیانی نے "انت منی وانا منک" کہہ کر اپنی شراکت اللہ تعالیٰ سے ثابت کی ہے جو کہ صریح شرک و کفر ہے ۔
 
آخری تدوین :
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top