• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیوں نے افریقہ میں مضبوط جال بچھا رکھا ہے

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانیوں نے افریقہ میں مضبوط جال بچھا رکھا ہے
قادیانیوں نے افریقہ میں مضبوط جال بچھا رکھا ہے۔ اُمت رپورٹ کے مطابق بینن‘ گیمبیا‘ مڈغاسکر‘ نائیجریا‘ سرالیون‘ تنزانیہ اور یوگنڈا میں سینکڑوں عبادتگاہیں‘ سکول اور مشنری ہاؤس کھول رکھے ہیں۔ غریب سیاہ فاموں کو نوکری اور راشن کا لالچ دیکر مرتد کیا جاتا ہے۔ مرزا مسرور کو خصوصی مشن دیکر گھانا بھیجا گیا تھا۔
مذید تفصیلات کے لیے نوائے وقت کی ویب سائٹ کے اس لنک کو دیکھیں
 
Top