• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیو کی سیاہ تاریخ "رد قادیانیت اور سنی صحافت "

شاہد اقبال

رکن ختم نبوت فورم
صحافت کی اہمیت ہر دور میں مسلمہ رہی ہے اور دور حاضر میں تو اس کی ضرورت پہلے سے بھی کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ سیاسی تنظیمات سے ہٹ کر مذہبی اور رفاعی تنظیمات بھی اپنی پیش رفت بلکہ بقا کے لیے اس کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے صحافتی لحاظ سے تعلقات و روابط بڑھانے کی کوشش میں مگن ہیں۔ پیش نظر کتاب صحافت کے ابتدائی دور کے ایک اہم اردو اخبار ’’سراج الاخبار‘‘ (جہلم) کی فائلز سے ماخوذ ہے۔ اپنی نوعیت کے لحاظ سے یہ کام حد درجہ منفرد بلکہ فتنۂ قادیانیت کے صحافتی محاسبہ کی اولین کوشش ہے۔مولف کتاب نے اس کے ذریعہ قادیانیت کے صحافتی محاسبہ کا ایک نیاموضوع پیش کیا ہے جس کی طرف آج تک توجہ نہیں کی گئی -
http://books.nafseislam.com/details...yaniat-aur-sunni-sahafat#sthash.64LBQNIQ.dpuf
 
Top